سینیٹر شبلی فراز

بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے درپے ہے،دنیا کو ہماری کہانی بتانا لازمی ہے، ہمارا قصہ سچ پر مبنی ہے،بد قسمتی سے بھارت مزید پڑھیں

صدرمملکت عارف علوی

صدرمملکت عارف علوی کی نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدرمملکت عارف علوی نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ طویل مدتی دوستی کو جاری رکھنے اور باوقار تعلقات کا خواہاں ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ اتوار کو کشمیری عوام کی جانب سے منائے جانے مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق

نریندرمودی نے نفرت اور تعصب کی آگ سلگا کرپورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیاہے، سراج الحق

اسلام آباد(عکس آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ برہمن سوچ کے حامل نریندرمودی نے نفرت اور تعصب کی آگ سلگا کرپورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیاہے،ہندوستان میںبرہمن کے گلاس میں کوئی مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیر کمیٹی

نریندر مودی خطے کے امن کوتباہی کی طرف لے جارہاہے،چیئرمین کشمیر کمیٹی

ملتان ( عکس آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام نے کہا ہے کہ نریندر مودی خطے کے امن کوتباہی کی طرف لے جارہاہے،بھارتی حکمران عام آدمی پارٹی کی جیت کو برداشت نہیں کررہے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت مزید پڑھیں

شہزادہ خالد بن سلمان

ایرانی ملیشیائیں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں،خالد بن سلمان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس بات پر زور دیاہے کہ ایرانی حکومت اپنے انقلاب کو پڑوسی ممالک کو برآمد کرنا چاہتی ہے۔ ایران توسیع پسندانہ نظریات پر چل رہا ہے۔ وہ خطے مزید پڑھیں

نورالحق قادری

خطے کے امن میں اولیاء کرام نے اپنا کلیدی کردار ادا کیا، وفاقی وزیر ڈاکٹر نورالحق قادری

پشاور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی اُمور ڈاکٹر پیر محمد نورالحق قادری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء کے اسلامی ممالک میں امن کی فضاء اور دین اسلام کی فروغ میں صوفیائے کرام اور اولیاء کرام کی وجہ سے ممکن مزید پڑھیں