جاوید لطیف

کوئی متنازع شخصیت کسی ادارے کی سربراہ نہیں ہونی چاہیے‘ جاوید لطیف

لاہور (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں پر الزام لگتے ہیں اور احتساب عوام کرتے ہیں لیکن کوئی متنازع شخصیت کسی ادارے کی سربراہ نہیں ہونی چاہیے‘نواز شریف وہی اشتہاری ہے جسے ہائی جیکر بنایا گیا‘ مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان تمام مسائل سے سرخرو ہو کر نکلیں گے، انہیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں،شیخ رشید

لاہور (عکس آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان تمام مسائل سے سرخرو ہو کر نکلیں گے، انہیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں، ادارے، عمران خان اورحکومت ایک پیج پر ہیں، دنیا میں اپوزیشن مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لی ہے،ایسی غیر سنجیدہ سیاسی قیادت ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لی ہے،ایسی غیر سنجیدہ سیاسی قیادت ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کے پاس کرنے کیلئے کوئی کام نہیں اس لئے ایکدوسرے سے چھپن چھپائی کھیل رہے ہیں’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں البتہ پی ڈی ایم اپنے لئے خطرہ بن مزید پڑھیں

راناثنااللہ خان

عوام حکومتی کورونا کے خلاف باہر نکلیں،کورونا بیماری سے 2،حکومتی کورونا سے 100فیصد خطرہ ہے’رانا ثنااللہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر راناثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حکومتی کورونا چھ ما ہ مزید رہ گیا تو ملک تباہ کر دے گا ، مسلم لیگ(ن) 26نومبر کو اوکاڑہ میں جلسہ کرے گی ، قوم مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

شہبازشریف ماڈریٹ نظریہ رکھتے ہیںلیکن انہیں اپنی جماعت میںنظرانداز کیا جارہا ہے ‘ ہمایوں اختر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہاہے کہ حکومت کوکسی اتحادی سے کوئی خطرہ نہیں ، مسلم لیگ(ق) والے سمجھدارلوگ ہیں اوریہ کسی کے جھانسے میں نہیں آئیں مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی

امریکہ روسی انٹیلی جنس اور دفاعی شعبوں کے خلاف پابندیوں میں توسیع کرے، نینسی پیلوسی

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی نے حساس ادارے کے عہدیداروں کی جانب سے ’’رشیا طالبان باؤنٹی انٹیلیجنس‘‘کے موضوع پر بریفنگ کے بعد زور دیا کہ امریکہ کو روسی حساس ادارے اور دفاعی شعبوں کے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

شہبازشریف عمران خان ،حواریوں،خوشامدیوں اور چاپلوسوں کیلئے خطرہ بن چکے ہیں‘عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ شہبازشریف عمران خان ،حواریوں،خوشامدیوں اور چاپلوسوں کیلئے خطرہ بن چکے ہیں، فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہاکہ شہبازشریف کو مزید پڑھیں

یورپ میں

کورونا وائرس، یورپ میں متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی

نیویارک(عکس آن لائن )چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پورے پاکستان میں اپنے قدم جمالئے ہیں جس کے بعدہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس وقت مزید پڑھیں