اوکاڑہ

اوکاڑہ:مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، میاں خالد محمود

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)صو بائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے پنجاب حکومت غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

پنجاب میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری،دو ماہ میں 906افرادگرفتار کیا گیا’ میاں اسلم اقبال

لاہور( عکس آن لائن )وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر صوبے میں گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے اور گزشتہ دوماہ میں مختلف شہروں میں گرانفروشی پر906افرادکو گرفتار،971مقدمات کا اندراج اور تقریباسات کروڑروپے کے جرمانے عائد کئے مزید پڑھیں

ایس او پیز پر عملدرآمد

ننکانہ صاحب،ایس او پیزپرعملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے ڈپٹی کمشنر کامارکیٹس،بازاروں کا دورہ

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن ) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے، ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد کا ڈی پی او اسماعیل مزید پڑھیں

بے نظیرمعاونت کارڈ

سندھ میں بے نظیرمعاونت کارڈ کے رجسٹرڈ مستحقین زکوة کو عید سے قبل 2ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے

کراچی (عکس آن لائن) سندھ حکومت نے مستحقین زکوةکیلئے عیدپیکج جاری کردیا،بے نظیرمعاونت کارڈ کے رجسٹرڈ مستحقین زکوة کو عید سے قبل 2ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مستحقین زکوة کیلئے عیدپیکج جاری کردیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت

مدارس میں یتیم بچوں اور علما کا خصوصی خیال رکھا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلیف آپریشن کی اچھی طرح سے نگرانی کی جائے، مدارس میں یتیم بچوں اور علما کا خصوصی خیال رکھا جائے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

بھنڈی کے کاشتکار

محکمہ زراعت کی بھنڈی کے کاشتکار کو خصوصی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے بھنڈی کے کاشتکاروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بھنڈی کے کاشتکارفصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت اقدامات کریں ‘بھنڈی توری کی فصل پر بیماریوں اور کیڑوں کے حملہ ہونے مزید پڑھیں