کوروناایس او پیز

حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر کوروناایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر کوروناایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے کوروناایس او پیز مزید پڑھیں

آر یا پار

آر یا پار سے مطلب جلسہ کرنا تھا،نالائق اور نااہل ٹولے کو آخری دھکا دینے کے لیے سب اسلام آباد پہنچیں گے’رانا ثنااللہ

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آر یا پار سے جلسہ کرنا مراد تھا،کامیاب لاہور جلسے پر پی ڈی ایم قیادت کو مبارکباد دیتا ہوں، حکومت کے تمام اقدامات کے مزید پڑھیں

حکومت

حکومت خود معاشی دہشتگرد ہے ، ہمارا مقصد حکومت حاصل کر نہیں عوام کو حق دلانا ہے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ موجودہ حکومت خود معاشی دہشتگرد ہے ، ہمارا مقصد حکومت حاصل کر نہیں عوام کو حق دلانا ہے ۔ سیالکوٹ سے لاہور روانگی کے موقع پر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہاہے کہ حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این سی سی،عدالتی فیصلے کے مطابق باقاعدہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔ مزید پڑھیں

شہباز گل

ٹیکسٹائل میں بہتری کے لیے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل میں بہتری کے لیے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

8دسمبر کو پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی’ شاہد خاقان عباسی

لاہور( عکس آن لائن )سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کا خوف اور بوکھلاہٹ بتا رہی ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہے ، اسلام مزید پڑھیں

سعد رفیق

حکومت کیخلاف جب بھی اپوزیشن کا اتحاد بنتا ہے تو اس کے نتائج ضرور برآمد ہوتے ہیں’ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے کسی اقدام سے خوفزدہ نہیں ،حکومت کے خلاف جب بھی اپوزیشن کا اتحاد بنتا ہے مزید پڑھیں

صنعتی شعبے

حکومت نے صنعتی شعبے کو مزید مراعات دے دیں،صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے صنعتی شعبے کو مزید مراعات دے دیں،صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ، اس حوالے سے نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

حکومت صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے سرگرم ہے’سردار عثمان بزدار

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے سرگرم ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ میں ٹرانسپورٹ نظام کو مزید پڑھیں