وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے جانیوالے خط ملک کے خلاف ساز ش ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے طے شدہ شرط پر عملدرآمد نہ کرنے سے متعلق وزارت خزانہ کو لکھے جانیوالے خط کو ملک کے خلاف ساز ش قرار مزید پڑھیں

شوکت ترین

ہمارے دور حکومت میں روزمرہ کی اشیاءکی قیمت 17فیصدتھی ،وہ 42فیصد تک جا پہنچی ہے ،شوکت ترین

لاہور (نمائندہ عکس ) رہنماپی ٹی آئی وسابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اپنے دور حکومت میں روزمرہ کی اشیاءکی قیمت 17فیصدتھی ،وہ 42فیصد تک جا پہنچی ہے ، مہینے کی سی پی آئی 12فیصد تھی ، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تیل کی قیمتوں پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں، ان کا تعین اوگرا کر تا ہے ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ عکس) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں، قیمتوں کا تعین اوگرا کر تا ہے ، جو ساٹھ دن میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت کی آئینی ترامیم ملک کیلئے نہیں اپنی ذات اور مفاد کیلئے ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کی آئینی ترامیم ملک کیلئے نہیں اپنی ذات اور مفاد کیلئے ہے، سیاستدان اپنے گندے کپڑے میڈیا میں دھورہے ہیں، سیلاب کی فوٹو کھینچوانے مزید پڑھیں

سراج الحق

ایک بار پھر حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ہے، سراج الحق

کوئٹہ(نمائندہ عکس ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک بار پھر حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ہے،حکومت کے ساتھ ساتھ فلاحی تنظیمیں اور رفاہی ادارے بھی آگے بڑھیں، عوام اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا حکومت سے ناجائز ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ عکس ) جماعت اسلامی نے حکومت سے فوری طور پر ناجائز ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتیں کے الیکٹرک کوسپورٹ فراہم کررہی ہیں، کے الیکٹرک معصوم بن کرکہتا ہے کہ ٹیکس مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت ترقیاتی اہداف کو موسمیاتی تبدیلی کی ضروریات سے ہم آہنگ کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ترقیاتی اہداف کو موسمیاتی تبدیلی کی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم مزید پڑھیں

شیخ رشید

لوگ مسائل میں مر رہے ہیں،حکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دو ووٹوں کی حکومت کےلئے واحد راستہ نیا الیکشن رہ گیا ہے، لوگ مسائل میں مر رہے ہیں اورحکومت میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں