حوثیوں کے حملوں

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان نے سعودی عرب پر کیے جانے وال حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب کے مختلف حصوں میں شہری انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی حوثیوں کے حملے کے بعدیواے ای کوسکیورٹی اورانٹیلی جنس معاونت کی پیشکش

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ابوظبی پر ڈرون حملے کے بعد متحدہ عرب امارات کو”سکیورٹی اور انٹیلی جنس“کے شعبے میں معاونت کی پیش کش کی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے اس ضمن مزید پڑھیں

سعودی عرب

مملکت کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ عالمی معیشت ہے ، سعودی عرب

ریاض ( عکس آن لائن)سعودی کابینہ نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ سعودی عرب میں اہم تنصیبات اور شہری مقامات کے خلاف بار بار ہونے والی دہشت گرد اور تخریبی کارروائیاں صرف مملکت کو نہیں بلکہ توانائی کی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

عالمی برادری حوثیوں کے حملوں کا جواب دے، سعودی وزیرخارجہ

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے ڈرون اور میزائل حملوں سے اپنی تیل کی تنصیبات کے تحفظ اور سدِجارحیت کے لیے اقدامات کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایرانی سرگرمیاں عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، سعودی عرب

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کی کابینہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں ایران کی سرگرمیوں کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے کابینہ کے مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

حوثی ملیشیا کا نام خصوصی تشویش کا باعث بننے والی تنظیموں میں شامل

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیاکو خصوصی تشویش کا باعث بننے والی تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ ساتھ ہی واضح کیا گیا ہے کہ سوڈان اور مزید پڑھیں

حوثی

حوثی باغیوں کے ہاتھوں مغربی یمن میں نہتے شہریوں کا قتل عام

صنعاء (عکس آن لائن)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے مغربی گورنری الحدیدہ میں الدریھمی ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے القازہ میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران کم سے کم سات عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب مزید پڑھیں

حوثی ملیشیا

الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کی 12 گھنٹوں کے دوران فائر بندی کی 90 خلاف ورزیاں

صنعاء (عکس آن لائن )یمن کے مغربی ساحل میں مشترکہ افواج نے حوثی ملیشیا کی جانب سے الحدیدہ صوبے میں 12 گھنٹوں کے دوران فائر بندی کی 90 خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مشترکہ افواج نے بتایاکہ ان مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی

بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ چارٹر کی مکمل نفی کر رہا ہے مزید پڑھیں