کڈنی ہلز ریفرنس

کڈنی ہلز ریفرنس، سلیم مانڈوی والا کی حاضری استثنیٰ درخواست منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت میں پیش نہ ہونے پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا مزید پڑھیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس ،شہباز شریف کو حاضری سے استثنیٰ کا اقدام کالعدم

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو حاضری سے استثنیٰ کا اقدام کالعدم قرار دیتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔فاضل عدالت نے دوران سماعت کہا کہ استفسار کیا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ،سابق صدر آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی ۔ بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت کے لیے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) 8اعشاریہ تین ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن معاملے پر سابق صدر آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت کے لیے طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔ پیر کو مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس

چوہدری شوگر ملز کیس ، نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

لاہور(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں چوہدری شوگر ملز کیس کی مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس،آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی، احتساب عدالت 25 مارچ کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی۔ منگل کو احتساب عدالت مزید پڑھیں

مریم نواز

چوہدری شوگر مل کیس، ریفرنس فائل ہونے تک مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی، ،عدالت نے حکم دیا کہ مریم نواز ریفرنس فائل ہونے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز

چوہدری شوگر ملز کیس، نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی جب کہ یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 22 نومبر تک توسیع کر تے ہوئے مزید پڑھیں