عمران خان

انسداد دہشت گردی ایکٹ کا مقدمہ ، عمران خان نے جے آئی ٹی کو اپنا جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے انسداد دہشت گردی دفعہ کے تحت درج مقدمہ میں اپنا بیان وکیل کے ذریعے جے آئی ٹی کو جمع کرادیا، جے آئی ٹی کو جمع کروائے گئے مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

پولیس افسر ڈاکٹر رضوان کی جرائم پیشہ افراد سے متعلق رپورٹ پر جے آئی ٹی بنائی جائے،اپوزیشن لیڈر سندھ

کراچی(عکس آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پولیس افسر ڈاکٹر رضوان کی جرائم پیشہ افراد سے متعلق رپورٹ پر وفاقی وزیر داخلہ سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کیاہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا سے عدالت پر حملہ کرنے والے وکلا کے نام مانگ لیے

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا سے عدالت پر حملہ کرنے والے وکلا کے نام مانگ لیے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں 26 وکلا کے خلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹائون

ہائیکور ٹ کا7 رکنی لارجر بنچ کل سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت کریگا

لاہور( عکس آن لائن)چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ کل پیرکو سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت کرے گا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کیس مزید پڑھیں

حافظ شعیب الرحمن

لاہور،چاروں مسالک علماءبورڈکامظاہرہ،نعلین پاک بازیاب کرانیکامطالبہ

لاہور( نمائندہ عکس آن لائن ) چاروں مسالک علماءبورڈ کے اراکین نے شالیمارروڈپرچیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی کی قیادت میں لاہوربادشاہی مسجدمحکمہ اوقاف کی زیرتحویل تبرکات گیلری سے چورائے گئے نعلین مبارک کی تاحال عدم بازیابی اورچوروںکی عدم گرفتاری کیخلاف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے حوالے سے سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں ،فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علی زیدی نے عزیر بلوچ کے حوالے سے سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں سیاسی جماعتوں کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنا مزید پڑھیں

علی زیدی

علی زیدی کی عزیر بلوچ ، جے آئی ٹی رپورٹ تبدیلی پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ تبدیلی پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔ انہوں نے کہا سندھ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پروین رحمان قتل کیس ، سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات کےلئے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) کراچی کی سماجی کارکن پروین رحمان قتل کیس میں سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات کےلئے مزید دو ماہ کا وقت دے دیا جبکہ سربراہ جے آئی ٹی سربراہ کو تحقیقات مکمل ہونے تک مزید پڑھیں