ایرانی وزارت خارجہ

بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ سے مختلف کوئی کام نہیں کیا ،ایران

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے کچھ مختلف نہیں کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پالیسی مرکز میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی مزید پڑھیں

جوہری معاملے

جوہری معاملے سے متعلق صرف وزارت کے جاری سرکاری بیانات ہی حکومتی مواقف شمار ہوں گے،محکمہ خارجہ

تہران (عکس آن لائن)ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی کے حالیہ بیان نے ملک میں ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا۔ رضائی 16 برس تک ایرانی پاسداران انقلاب کے قائد رہ چکے ہیں۔ وہ آئندہ مزید پڑھیں

انجیلا مرکل

جوہری معاہدے پر عملدر آمد سے پیچھے ہٹنے پر تحفظات ،اعتماد سازی کے لیے ایران مثبت اشارے دے،جرمن چانسلر

برلن ( عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن سے حکومتی ترجمان نے بتایاکہ انجیلا مرکل نے صدر روحانی سے ایرانی جوہری معاہدے پر بات کی۔مرکل مزید پڑھیں

ایران

21فروری تک امریکی پابندیاں ختم نہیں کی گئیں تو جوہری نگراں کے اراکین کو محدود معلومات فراہم کی جائیں گی،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک 21 فروری تک وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے تو جوہری معائنوں کو محدود کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

ایران نے معاہدے میں شامل تمام شرائط کی پورے کیے ہیں لیکن امریکا اوریورپی ممالک نے ایسا نہیں کیا، خامنہ ای

تہران (عکس آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری معاہدے میں واپسی پر شرط رکھتے ہوئے کہا کہ یہ حتمی فیصلہ ہے کہ معاہدے کی بحالی کے لیے امریکا پابندیاں ختم کرے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ مزید پڑھیں

ایرانی وزیرخارجہ

حکومتی موقف کے برعکس ایرانی وزیرخارجہ امریکا سے جامع مذکرات کے حامی

تہران ( عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جامع مذاکرات ممکن ہیں۔ ایران کے جوہری پروگرام کے علاوہ امریکا کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر بات چیت کی جاسکتی مزید پڑھیں

جرمنی

ایران جوہری معاہدے کا آخری موقع ضائع نہ کرے، جرمنی

برلن (عکس آن لائن)ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل ملکوں کی ایک ورچوئل میٹنگ کے بعد جرمن وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا معاہدے میں واپس لوٹ آئے گا اور مثبت رویہ اختیار کرے گا۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

جواد ظریف

ٹرمپ انتظامیہ کا رویہ بدمعاش ریاستوں جیسا رہا، بائیڈن کو یہ ختم کرنا ہوگا، ایران

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور میں بدمعاش ریاست جیسا رویہ اپنائے رکھا، جوہری معاہدے پر عملدرآمد کروانے کے لیے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو ایسا رویہ ختم کرنا ہوگا۔ایک مزید پڑھیں

ایران

امریکا پابندیاں اٹھا لے تو جوہری معاہدے کی پاسداری کریں گے، ایران

تہران (عکس آن لائن)ایران نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ اگر وہ تہران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کردیں تو ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

برائن ہک

مشرق وسطی کے تحفظ کے لیے ایران پر اسلحے کی پابندی ضروری ہے،امریکا

تہران (عکس آن لائن) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ تہران دنیا بھر میں بدمعاش حکومتوں اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے اسلحے کا سپلائر ہے۔ دہشت گردوں کو جنگی ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں