پھلوں اورسبزیوں

ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں پھلوں کی برآمدات سے ملک کو37.38 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوجولائی 2022 کے مطابلہ مزید پڑھیں

ویکسین

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی،سندھ حکومت

کراچی(عکس آن لائن) سندھ حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی، وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مزید پڑھیں

برآمدات

جولائی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)جولائی 2020 سے اپریل 2021 کے دوران پاکستان کی برطانیہ کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کے مطابق جولائی 2020 سے اپریل 2021 تک پاکستان سے برطانیہ برآمدات 1 ارب مزید پڑھیں

مہندی کی نرسری

اپریل کا مہینہ مہندی کی نرسری کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مہندی کی نرسری کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اپریل کا مہینہ مہندی کی نرسری کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے کیونکہ اپریل میں مہندی مزید پڑھیں

گوارہ کی اوسط

گوارہ کی اوسط 20من تک پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ،ماہرین زراعت

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ گوارہ ایک انتہائی منافع بخش فصل ہے جو کمرشل بنیادوں پر کاشت کرکے بہتر زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گوارہ کا زیادہ پیداوار کا حامل بیج تیار مزید پڑھیں

سویابین کی کاشت

قصور، سویابین کی کاشت اگست کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سویابین کی کاشت رواں ماہ جولائی کے آخری ہفتہ میں شروع کرکے اگست کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ فصل سویابین اور اجمیری سویابین وغیرہ کاشت مزید پڑھیں

نور الحق

جو حج پر نہیں جا سکے ان کو پیسے واپس کئے جائیں گے، پیر نورالحق قادری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کے سینٹورس مال میں غلاف کعبہ اور دیگر اسلامی متبرکات کی دس روزہ نمائش کا آغاز ہوگیا . جو تین جولائی تک جاری رہیگی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکاروں کو ٹینڈے کی پچھیتی کاشت جولائی میں مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو ٹینڈے کی پچھیتی کاشت جولائی میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. اور کہاگیاہے کہ ٹینڈا جو صوبہ پنجاب کی موسم گرما کی ایک اہم ترین سبزی ہے، اس کی کاشت بروقت مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دےدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دے دی . اور ادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی )کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روک دیا ہے۔ فارماسیوٹیکل مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

مو ثر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی تو جولائی کے آخری دو ہفتے مہلک ہو سکتے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مو ثر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں ، تو جولائی کے آخری دو ہفتے مہلک ثابت ہو سکتے ہیں، جبکہ وزیر مزید پڑھیں