جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور63 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی

گراس آئیلٹ(عکس آن لائن)جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 63 رنز سے شکست دیکر دومیچز پر مشتمل سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ،کوئنٹن ڈی کاک کو 141 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے مزید پڑھیں

ٹی20 میچ

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی

جوہانسبرگ ( عکس آن لائن)جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی ،پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کیلئے مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار

سینچورین (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش کریں گے جیت کے تسلسل کوبرقرار رکھیں ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں

فخر زمان

جنوبی افریقہ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں فخر زمان کی مسلسل دوسرے ون ڈے میں سنچری

سینچورین(عکس آن لائن)جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بھی پاکستانی بلے بازی فخر زمان نے سنچری بنالی ۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

امام الحق اور فخر زمان

پانچ مرتبہ سنچری ،امام الحق اور فخر زمان کی اوپننگ وکٹ پر سب سے زیادہ سنچری شراکت کرنے والی پاکستانی جوڑی بن گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاکستانی اوپنرز امام الحق اور فخر زمان کی اوپننگ وکٹ پر سب سے زیادہ سنچری شراکت کرنے والی پاکستانی جوڑی بن گئی۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 5 مرتبہ سنچری مزید پڑھیں

جدید طرز

جدید طرز کی او ڈی آئی کرکٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کا پلان تیار

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جدید طرز کی ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا پلان تیار کرلیا، جنوبی افریقہ کیخلا ف سیریز میں اسی پلان کے مطابق کمبی نیشن بنانے کی کوشش ہوگی۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے325 مزید پڑھیں

سرفراز احمد

پاک جنوبی افریقہ سیریز: سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان

جوہانسبرگ (عکس آن لائن)جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر کھیلیں گے ،محمد رضوان بطور بیٹسمین کھیل سکتے ہیں۔پی سی مزید پڑھیں

ون ڈے میچ

پاکستانی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ دو اپریل کو کھیلا جائیگا

جوہانسبرگ (عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ دو اپریل کو کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلی کورونا وائرس رپورٹ منفی آنے کے بعد سپر اسپورٹس پارک سنچورین مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم

پاکستانی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ دو اپریل کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد/جوہانسبرگ (عکس آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ دو اپریل کو کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلی کورونا وائرس رپورٹ منفی آنے کے بعد سپر اسپورٹس پارک مزید پڑھیں

ٹرننگ

جنوبی افریقہ پہنچنے والے قومی اسکواڈ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا،ٹرننگ کی اجازت مل گئی

جوہانسبرگ(عکس آن لائن )جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے دورے پر پہنچنے والے قومی کرکٹ اسکواڈ کا پہلا کووڈ ٹیسٹ منفی آگیا، جس کے بعد انہیں ٹرننگ کی اجازت مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مزید پڑھیں