حافظ نعیم الرحمان

22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ عکس ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا، جماعت اسلامی الیکشن مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

لڑائی جھگڑوں سے باہر نکل کر عوام کے مسائل حل کرینگے: حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ عکس) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تین ہفتے ہونے کو ہیں لیکن سب سے بڑے صوبے کا قائد ایوان نہیں ہے۔ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور میں رکن پنجاب اسمبلی علیم خان کے گھر مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

پوری پاکستانی قوم کو سلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات مبارک ہو، ناصر حسین شاہ

کراچی (نمائندہ عکس ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے طرزِ عمل سے ثابت کیا کہ ان کا جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

مضبوط ترین محافظ بنتے ہوئے غیر ملکی طاقتوں کے حملے سے دفاع کرنا ہوگا‘وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقتوں نے میر جعفروں اور میر صادقوں کی مدد حملہ سے کیا ہے‘عوام کو ملکی خودمختاری اور جمہوریت پر مضبوط ترین محافظ بنتے ہوئے غیر ملکی طاقتوں کے حملے مزید پڑھیں

بنی نوع انسان

انسانی حقوق بنی نوع انسان کی مشترکہ منزل ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل نمائندے چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس میں یکساں خیالات کے حامل ممالک مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ اور مغربی ممالک کے ہاتھوں افغان بچوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ (عکس آن لائن)چین کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس کے دوران یو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے امور اطفال اور مسلح تنازعات کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انسانی حقوق مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

نوٹوں کے تھیلے سندھ ہاوس منتقل ہوئے ‘جمہوریت کی بولی لگائی جا رہی ہے‘شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد میں سندھ ہاوس میں نوٹوں کی بوریاں منتقل ہوئی ہیں ، جمہوریت کی بولی لگائی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہم جمہوریت، آئین، معیشت اور ملک کو بچانے کے لیے لانگ مارچ کر رہے ہیں’ بلاول بھٹو

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت، آئین، معیشت اور ملک کو بچانے کے لیے 27فروری کو لانگ مارچ کر رہے ہیں ،جمہوری لوگ ہیں پی ٹی وی پر اور پارلیمنٹ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

پارلیمان چھوڑ کر قانون سازی پر مکالمہ پارلیمان کے باہر کرنا، جمہوریت کو کمزور کرنے اور پارلیمان کی بالادستی کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، وفاقی وزیر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس ڈکٹیٹر شپ دور کی روایت ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جمہوریت میں سب سے بڑی آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں