پی ڈی ایم

حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہاہے کہ حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این سی سی،عدالتی فیصلے کے مطابق باقاعدہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔ مزید پڑھیں

سمبڑیال

سمبڑیال:جلسے سے مسلط ہونے والانااہل حکمران جلسے سے ہی جائے گا، شبینہ زکریا بٹ

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)خاتون مسلم لیگی رہنماو سابق رکن پنجاب اسمبلی شبینہ زکریا بٹ نے کہا ہے کہ ایک جلسے سے مسلط ہونے والانااہل حکمران جلسے سے ہی جائے گا ہمارے قائد اورسابق وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے روح مزید پڑھیں

تر جمان پنجاب حکومت

13د سمبر کو بھی اپوز یشن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا’ تر جمان پنجاب حکومت

لاہور(عکس آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ 13د سمبر کو بھی اپوز یشن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، اپوز یشن کامینار پاکستان کے گراونڈ مزید پڑھیں

ایاز صادق

جماعت اسلامی کو جلسے کی اجازت،سکھ یاتری تہوار منا رہے ہیں،کیااس سے کورونا نہیں پھیلتا’ایاز صادق

لاہور( عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردارایاز صاق نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک دن میں ختم ہونے والے جلسے کو چار روز تک خبروں کی زینت بنادیا ،پرامن جلسے کرنا ہر پاکستانی کا حق مزید پڑھیں

شریف خاندان

شریف خاندان مرگ پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہا: فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن )معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شریف خاندان مرگ پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہا، دل پشوری کرنے کے بڑے مواقع آئیں گے پھر جلسے کرلیں، جلسے میں مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

حکومت نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم کے جلسے روکنے کےلئے کورونا کا ڈرامہ رچایاہے، رانا ثناءاللہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم کے جلسے روکنے کےلئے کورونا کا ڈرامہ رچایاہے، جلسوں کو روکنے کےلئے پالیسیاں سخت بنائی مزید پڑھیں

وزیراعظم

ملک کی لوٹی دولت واپس کرنے تک چوروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

حافظ آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی ہیلتھ انشورنس بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں، ہمارے ملک میں سرکس لگا نے والے لوگ تیس سال سے اقتدار میں رہے، اب مزید پڑھیں

دوست محمد مزاری

PDMکا بیانیہ پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے،دوست محمد مزاری

لاہور (عکس آن لائن)قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہاہے کہ جلسے جمہوریت کا حسن، لیکن ان جلسوں کی آڑ میں ملک دشمنی کی اجازت نہیں دیں گے۔ PDMکا بیانیہ پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ریاستی مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

اپوزیشن کے پاس نہ کوئی پروگرام اور نہ کوئی ماضی کا ریکارڈ ہے،چاہے جتنے جلسے کر لیں ان کی کوششیں ناکام ہونگی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس نہ کوئی پروگرام اور نہ کوئی ماضی کا ریکارڈ ہے،چاہے جتنے جلسے کر لیں ان کی کوششیں ناکام ہونگی،اپوزیشن کا بیانیہ مزید پڑھیں