سپریم کورٹ

پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

اسلام آ باد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دیدیا،ازخود نوٹس پر محفوظ کیا گیا فیصلہ 3-2 کے تناسب سے دیا گیا ہے۔ جسٹس منظور علی شاہ مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا مسلم لیگ (ن) کیلئے رویہ متعصبانہ ہے’رانا ثناء اللہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا مسلم لیگ (ن) کے لئے رویہ متعصبانہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

90 دن میں انتخابات نہ ہوئے تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد( عکس آن لائن)سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خط و کتابت کی تفصیلات طلب کر لیں۔کیس کی سماعت کے دوران، سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف کمشنر اسلام آباد ،ڈی سی اسلام آباد، آئی جی سیکریٹری داخلہ اور ایڈووکیٹ جنرلز کو طلب کرتے ہوئے تمام افسران سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقدمہ تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار مزید پڑھیں

ریلوے ملازمین کی مستقلی

ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ نےسیکرٹری ریلوے کو طلب کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا حال پھٹیچر ہے، سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا،ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، لیکن ریلوے کے اندر کوئی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں قانون سازی سے ہو گا،چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے انسانی جانوں کا تحفظ صرف پریس کانفرنسیں کرنے سے نہیں بلکہ قانون سازی اور عملی اقدامات سے ہو گا۔پیر کو کورونا وائرس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے تمام بینچز آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت کریں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ کے تمام بینچز آئندہ ہفتے سے مقدمات کی سماعت کریں گے،کورونا وائرس کے باعث سپریم کورٹ میں دو ہفتے معمول سے کم بینچز تشکیل دیئے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں