چائنا ریڈ

چینی سالِ نو کے موقع پر متعدد ممالک کی اہم عمارات “چائنا ریڈ” سے جگمگا اٹھیں

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی سال نو کے موقع پر جاپان کے شہر ٹوکیو میں ٹوکیو ٹاور “چائنا ریڈ” سے جگمگا اٹھا۔ یہ مسلسل چھٹا سال ہے جب ٹوکیو ٹاور “چائنا ریڈ” کی روشنیوں سے چمک اٹھا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

فوکوشیما جوہری آلودہ پانی

فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے دوبارہ اخراج سے تین فیصلوں کی تصدیق، چینی میڈ یا 

ٹو کیو (عکس آن لائن) جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے  کہا کہ فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ میں گزشتہ روز جوہری آلودہ پانی صاف کرنے والے آلے  سے آلودہ پانی کا رساؤ انسانی غلطی کی وجہ سے ہو سکتا مزید پڑھیں

کم جونگ

دشمن نے اشتعال دلایا تو جوہری حملہ کردیں گے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ(عکس آن لائن) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک بار پھر ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے بیان میں کہا کہ اگر دشمنوں مزید پڑھیں

جی سیون ممالک

بین الاقوامی قوانین کے تحت اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے،جی سیون ممالک

ٹوکیو (عکس آن لائن)جی سیون کے رکن ممالک نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق ہے۔جاپان میں جی سیون کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔جی سیون کے رکن ممالک مزید پڑھیں

چینی سفارتخا نہ

جاپان جوہری آلودہ پانی کو سائنسی، محفوظ اور شفاف طریقے سے ٹھکانے لگائے، چینی سفارتخا نہ

ٹو کیو(عکس آن لائن)جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی تیسری کھیپ کو سمندر میں خارج کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

مشرقی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ مشرقی ایشیا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر3.25 فیصدکی نمو جبکہ ان ممالک سے درآمدات مزید پڑھیں

چین

جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے، چین

ٹو کیو(عکس آن لائن) ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی دوسری کھیپ کو سمندر میں چھوڑنے کے حوالے سے جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ جاپان عالمی برادری مزید پڑھیں

جاپان

جاپان میں شہریوں کی جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی شدید مخالفت

یکم ستمبر کو نیوکلیئر پاور پلانٹس سے آلودہ پانی کے اخراج کے خلاف قومی رابطہ ایسوسی ایشن نے ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر کو جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے صدر کوہایاکاوا کے خلاف مزید پڑھیں

آبی مصنوعات

چینی جنرل کسٹم ہاؤس کا جاپان سے آبی مصنوعات کی درآمد کو معطل کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے جنرل کسٹم ہاؤس نے جاپان سے آبی مصنوعات کی درآمد کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔جمعرات کے روز اعلان میں کہا گیا کہ فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی وجہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

جاپان جوہری پانی کے سمندر میں اخراج کو بند کرے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ جاپانی حکومت نے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کی تنصیبات کا آزمائشی آپریشن شروع کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا مزید پڑھیں