وزارت خا رجہ

جاپان اپنی فوجی طاقت میں اضافے کو جائز بنانے کے لیے علاقائی کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے معمول کی پریس کانفرنس میں جاپان کی جانب سے سال 2023 میں دفاعی بجٹ کو 6.8 ٹریلین ین کی ریکارڈ سطح تک بڑھانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

جاپان

چین کا آبنائے تائیوان کے معاملے پر جاپان کے غلط طریقوں بارے عدم اطمینان کا اظہار

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے سرحدی اور بحری امور کے محکمے کے ڈائریکٹر ہونگ لیانگ اور جاپانی وزارت خارجہ کے ایشیا اور اوشیانیہ بیورو کے ڈائریکٹر کینہیرو فناکوشی نے ویڈیو لنک کے ذریعے سمندری امور پر مزید پڑھیں

آخری رسومات

جاپان،سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات

ٹوکیو (نمائندہ عکس)جاپان کی حکومت سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی پر 10 لاکھ 83 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کرے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شنزو آبے طویل ترین مدت کیلئے جاپان کے وزیراعظم مزید پڑھیں

جوہری آلودہ پانی

جاپان کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج، عالمی برادری کو قانونی کارروائی کا حق ہے

ٹو کیو (عکس آن لائن) جاپان کی نیوکلیئر ریگولیشن اتھارٹی نےباضابطہ طور پر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ یہ جاپان کی جانب سے مزید پڑھیں

سری لنکا میں صورتحال

چین نے جاپان کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) جاپان کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر بحرالکاہل جزائر ممالک فورم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ وانگ ای

چین کا جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون مضبوط کرنے پر زور

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نےچین-جاپان-جنوبی کوریا سہ فریقی تعاون کے بین الاقوامی فورم کے نام تہنیتی پیغام میں اپنےدو ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے پر زور دیا۔ مزید پڑھیں

جاپان

جاپان تاریخ سے سبق سکھتے ہوئے پرامن ترقی کی راہ پر گامزن رہے، چینی میڈ یا

ٹو کیو(عکس آن لائن) چند روز قبل جاپانی وزیر اعظم فومو کشدیا نے ایک خطاب کے دوران آئنت مںا ترممے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اسے جلد از جلد حاصل کام جائے گا۔اس کے بعد انہوں نے برطانہے کے مزید پڑھیں

چین

جاپان جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے سائنسی انداز سے معقول اقدامات اپنائے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے واضح کیا کہ چین عالمی جوہری توانائی تنظیم کے تکنیکی ورکنگ گروپ کے کام کی حمایت کرتا ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ چین مزید پڑھیں