طیارہ تنازعہ

طیارہ تنازعہ،صدر پوتن نے بیلاروس کے صد لوکاشینکو کی حمایت کردی

منسک (عکس آن لائن)بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں مسافر بردار طیارے کی زبردستی لینڈنگ کے بعد مغربی ممالک کے ساتھ بڑھتے تنازعے میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

چھولے فروش

پشاور ،بھتیجے نے 3 مرلے مکان کے تنازعے پر غریب چھولے فروش چچا ، چچی اور 3 بچوں کو قتل کر دیا

پشاور(عکس آن لائن) سربند میں بھتیجے نے 3 مرلے مکان کے تنازعے پر غریب چھولے فروش چچا ، چچی اور ان کے 3 بچوں کو قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے سربند اخون آباد کے رہائشی مزید پڑھیں

ترکی

ترکی کا مشرقی بحیرہ روم میں دوبارہ گیس کی تلاش کے لیے مہم بھیجنے کا فیصلہ

ایتھنز(عکس آن لائن) یونان کے ساتھ تنازعے کے باوجود ترکی نے بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں ایک تحقیقی مشن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیس کی تلاش کرنے والا اورِک رائس نامی بحری جہاز یونانی مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ

چین کی جنوبی بحیرہ چین کے حوالے سے امریکی مداخلت کی شدید مذمت

نیویارک (عکس آن لائن) امریکہ میں موجود چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بحیرہ جنوبی چین کے امن و استحکام کے تحفظ کے لئے چین اور آسیان ممالک کی کوششوں مزید پڑھیں