اردوان

شامی بچوں کے جسموں سے خون کی بجائے پیٹرول بہتا تو دنیا ایک پَل کی تاخیر نہ کرتی، ترک صدر

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام میں ہلاک ہونے والے بچوں کے جسموں سے خون کی جگہ پیٹرول بہتا تو دنیا ایک پَل کی تاخیر کئے بغیر مداخلت کے لئے مزید پڑھیں

ترک صدر

ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل اگلے سال فوج کے سپرد کیا جائے گا، ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صنعت میں ملکی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا ’’بو زدوعان‘‘ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج مزید پڑھیں

ترک صدر

ترکی کی کامیابیوں پر دشمنوں کو پریشانی ہے ، ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ حالیہ چند برسوں میں شام، عراق، مشرقی بحیرہ روم، پناہ گزینوں اور دیگر متعدد معاملات میں حاصل کردہ نتائج ایک بڑی کامیابی ہے ۔ ترک نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات، دفاع اور تجارت میں تعاون،علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات میں دفاع اور تجارت کے شعبوں میں تعاون سمیت مختلف علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں سربراہان کی مزید پڑھیں

ترک صدر

امریکا نے شام میں کرد ملیشیا کے انخلاء کا وعدہ نہیں نبھایا، ترک صدر

انقرہ (عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے وہ امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں انھیں یہ باور کرائیں گے کہ امریکا شام میں گذشتہ ماہ طے شدہ سمجھوتے کی پاسداری کرنے میں ناکام مزید پڑھیں

ترک صدر

ہم دیگر ممالک کے انخلا کے بعد ہی شام سے نکلیں گے،ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ممالک کے انخلا سے قبل شام سے نہیں نکلے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے یہ بات ہنگری مزید پڑھیں

ترک صدر

کرد ملیشیا نے سمجھوتے کے باوجود شام میں محفوظ زون خالی نہیں کیا، ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شامی کرد ملیشیا وائی پی جی نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں مجوزہ محفوظ زون کو خالی نہیں کیا ہے حالانکہ ترکی نے امریکا اور روس کے ساتھ مزید پڑھیں

ترک صدر

داعش سربراہ کی ہلاکت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم موڑ ہے، ترک صدر

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی کے صدر طیب اردوان نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم موڑ قرار دیا ہے ۔ ترک صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ترکی مستقبل میں مزید پڑھیں