المی وبائی چیلنج

پاکستان اور آذر بائیجان کا کرونا عالمی وبائی چیلنج کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور آذر بائیجان نے کرونا عالمی وبائی چیلنج کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا عالمی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ سعودی عرب میں منعقدہ جی 20ورچوئل سمٹ میں شرکت کریں گے

واشنگٹن (عکس آن لائن) ایک سینئر امریکی عہدے دار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے زیر اہتمام ورچوئل جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو مزید پڑھیں

انتونیو گترس

تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ تشدد کرنے والوں کو جوابدہی کے بغیر نہیں جانے دینا چاہئے، میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دنیا بھر میں تشدد کے شکار متاثرین کی حمایت کا عالمی دن منایا گیا۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

شاہ محمود

بھارتی قابض افواج کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ظلم و بربریت تشویشناک ہے،شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ظلم و بربریت تشویشناک ہے، بھارتی قابض افواج، فرضی آپریشنز کے ذریعے، کشمیری مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس

کورونا وائرس سے پاکستان کو 3ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کے لیے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت، 37 ممالک کا وائرس کے خلاف جنگ میں اتحاد کا فیصلہ

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت اور 37 ممالک نے کورونا وائرس وبا سے لڑنے کے لیے ویکسین، ادویات اور تشخیصی آلات کی عام ملکیت کی اپیل کی اور کہا کہ پیٹنٹ قوانین اس اہم ترین اشیا کی سپلائی میں رکاوٹ مزید پڑھیں

صدر شی جِن پھِنگ

چین انسداد وباء کیلئے عالمی تعاون میں رکاوٹ کی مخالفت کرتا ہے، صدر شی

بیجنگ(عکس آن لائن) چین کے صدر شی جِن پھِنگ نے کہا ہے کہ چین نوول کروناوائرس کی عالمی وبا کیخلاف عالمی تعاون میں رکاوٹوں اور پوری دنیا، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک کی انسداد وبا کی کوششیں کمزور کرنے مزید پڑھیں

عالمی معیشت

کورونا وائرس کے بحران سے عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑ جائے گی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ کورونا وائرس کی وباکے باعث2020 میں عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑجائے گی ، وسط سال کے معاشی تجزیے کے مطابق گذشتہ چار سالوں میں حاصل تمام ثمرات اور مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 20 کروڑ ڈالر ادویات کی کمپنیوں کیلئے وقف کردئیے

سنگاپورسٹی(عکس آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنے سپلائی چَین فنانس پروگرام کے تحت ان کمپنیوں کی مدد کے لیے 20 کروڑ ڈالر وقف کردیے جو بینک کے ترقی پذیر ممالک میں کورونا وائرس سے لڑنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

کورونا وائرس سے تمام ممالک کی معیشتوں کو بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کی کامیاب معاشی سفارت کاری کے ثمرات کے حوالے سے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہا ہے کہ کورونا وائرس ترقی مزید ممالک کی معیشتوں کو بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے، ترقی پذیر مزید پڑھیں