دھان

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے حکمت عملی جاری کر دی۔

لاہور( عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کےلئے منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں اورترقی دادہ اور موٹی اقسام کے ایس282 ،نیاب اری9 ،ایس آر6 ،کے ایس کے133 ،کے مزید پڑھیں

کپاس کی فصل

موسم سرما کے دوران موثر حکمت عملی کے ذریعے کپاس کی فصل کو گلابی سنڈی کے نقصان سے بچایا جا سکتا ہے،ترجمان محکمہ زراعت

ملتان (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس ہمارے ملک کی ایک اہم فصل ہے اور اس کی مجموعی پیداوار کا تقریبا 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس کی اچھی اور بہتر پیداوار حاصل مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

چنے کی کاشت پر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی کی فراہمی دی جا رہی ہے

راولپنڈی(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کاشتکاروں کو چنے کی کاشت پر 5 ایکڑ تک بذریعہ واﺅچر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ کاشتکار دیسی چنے مزید پڑھیں

تیلدار اجناس

تیلدار اجناس کی کاشت پر 5 ارب 11 کروڑ روپے کی سبسڈی کی فراہمی

راولپنڈی (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق تیلدار اجناس کی کاشت کے فروغ کے قومی منصوبہ کے تحت کاشتکاروں کو سورج مکھی، کینولہ اور تل کی کاشت پر 5 ارب 11 کروڑ روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی مزید پڑھیں

انسداد سموگ

زراعت کی ٹیمیں دھان کے مڈھوں کو جلائے جانے کی مانیٹرنگ کریں گی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ملتان(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکاردھان کی باقیات کو کٹائی کے بعدآگ لگانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے فضائی آلودگی ( سموگ) پیدا ہوتی ہے۔ سموگ کے اثرات کو کم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

دھان

کاشتکار30جون تک باسمتی چاول کی تمام اقسام کاشت کرلیں ،محکمہ زراعت پنجاب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے باسمتی اقسام سپر گولڈ،سپر باسمتی 2019 ،سپرباسمتی،باسمتی515،چناب باسمتی،پنجاب باسمتی ، پی کے1121 ایرومیٹک،نیاب باسمتی2016اور نور باسمتی کی کاشت25 جون تک مزید پڑھیں