ڈاکٹر معید یوسف

بھارت اپنی تباہی کے راستے پر گامزن ہے ، ہم کشمیر پر اپنا دبائو جاری رکھیں گے،ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آبا د(عکس آن لائن) مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت اپنی تباہی کے راستے پر گامزن ہے ، ہم کشمیر پر اپنا دبائو جاری رکھیں گے،جب تک کشمیریوں کو انصاف اور آزادی حاصل نہیں مزید پڑھیں

مہدی شاہ رضوی

بلتستان کے لوگوں کو پاکستان مخالف بیانیے کےلئے استعمال کیا گیا،مہدی شاہ رضوی

اٹلی/پیرس (عکس آن لائن) بھارت کے تمام مہرے ایک ایک کر کے بے نقاب ہونے لگے ہیں مودی سرکار کی گلگت بلتستان میں شرانگیزیوں کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ گلگت بلتستان کے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے بھارت کی پراکسیز مزید پڑھیں

بھارت

بھارت،بجٹ کے موقع پر کسانوں کو احتجاج سے روکنے کیلئے دہلی کی سڑکیں بندکردی گئیں

ممبئی (عکس آن لائن) بھارتی وزیر خزانہ پارلیمنٹ میں حکومت کا سالانہ بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں تو دوسری جانب بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے نئی دہلی تک جانے کے راستوں پر گہرے گڑھے کھوددیئے مزید پڑھیں

برجیس طاہر

ٹرمپ نیازی گٹھ جوڑ کے باعث قائداعظم کا کشمیر بھارت کا صوبہ بن چکا’چوہدری محمد برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن)ٹرمپ نیازی گٹھ جوڑ کے باعث قائداعظم کا کشمیر بھارت کا صوبہ بن چکا۔72سالوں میں متنازعہ کشمیر کی قرارداد کو 15بار دیکھا گیا جبکہ میاں نواز شریف نے4مرتبہ جنرل اسمبلی میں حق خود ارادیت کی بات کی18ماہ مزید پڑھیں

بھارت

چین نے مغربی ہمالیہ میں اس کے 38 ہزار مربع کلومیٹر پر قبضہ کر رکھا ہے، بھارت

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات سرحدی تنازع کے بعد بیچ چوراہے پر ہیں۔ بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے بھارتـچین تعلقات کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جا ری کردی جس میں 180 ممالک کی فہرست مزید پڑھیں

شہریار خان آفریدی

ہندوتوا وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی فوج اور آر ایس ایس کو مسلمانوں، عیسائیوں اور سکھوں کا قتل عام کرنے کی کھلی چھٹی دیدی ہے ،شہر یار آفریدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منانے پر کہا ہے کہ ہندوتوا وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی فوج اور آر ایس ایس کو کھلی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بھارت جمہوریت کے لبادے میں ایک انتہا پسند ہندو ریاست ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپورنے کہاہے کہ بھارت کی نام نہاد جمہوریت اور سیکولرزم کا پردہ چاک ہو چکا ہے، بھارت جمہوریت کے لبادے میں ایک انتہا پسند ہندو ریاست ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادجموں وکشمیر

جمہوریت کا دعویدار بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے،وزیراعظم آزادجموں وکشمیر

مظفر آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت انسانیت کا قاتل،بھارت کی جمہوریت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے سب سے بڑا فراڈ ہے ۔جمہوریت کا دعویدار ہندوستان دنیا کا سب مزید پڑھیں

محمد سرور

جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا خطے میں کسی صورت امن قائم نہیں ہوسکتا ‘محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے نئے امر یکی صدر جوبائیدن سے بھارت کے جنگی جنون کے خاتمے اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک مسئلہ مزید پڑھیں