بھارت

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی ہلاک، 32 زخمی، ایک لاپتہ

چھتیس گڑھ(عکس آن لائن) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹھس اور ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے،اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کونوٹس دے رہی ہیں، نہ آر ہوا نہ پار اپوزیشن کا کام مزید پڑھیں

چینی اور کپاس

کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری مسترد کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے مزید پڑھیں

چوہدری سرور

پاکستان چٹان جیسی مضبوطی سے اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ متحد کھڑا ہے ،چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈائون کے 600دنوں کے دوران 323کشمیر یوں کے قتل عام کو دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں لاکھوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا،عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا، مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں،بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے، کشمیریوں کو حق رائے دہی مزید پڑھیں

کسان

بھارت، نئے قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں ہزاروں خواتین بھی شامل

نئی دہلی (عکس آن لائن )بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے جاری کسانوں کے احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین بھی شامل ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دہلی کے مضافات میں عالمی یوم خواتین مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلئے ”بی” ٹیم بھجوائے جانے کا امکان

لاہور(عکس آن لائن) بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلئے ”بی” ٹیم بھجوائے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون میں سری لنکا میں کروانے کا پلان بنانا مزید پڑھیں

بھارت

بھارتی کسانوں کے مظاہرے جاری، احتجاج کی رپورٹنگ کو کوریج نہ ملنے پر بھارتی صحافی سیخ پا

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت بھر میں کسانوں کے مظاہرے جاری ہیں،کسان رہنما راکیش ٹیکیٹ نے پانچ ریاستوں کے ہنگامی دوروں کا اعلان کر دیاہے جبکہ کالے قوانین کے خلاف سارے کاشتکار تحریک کا ساتھ دے رہے ہیں۔ کسانوں کے احتجاج مزید پڑھیں

بھارتی تشدد

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف بھارتی تشدد رکوانے کیلئے کردار ادا کرے،پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف بھارتی تشدد رکوانے کے لئے کردار ادا کرے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں جان بوجھ کر قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی مزید پڑھیں