کپتان روہت شرما

پاکستان کی بولنگ ہمیں چیلنج کر سکتی ،بطور کھلاڑی ہر صورتحال کیلئے تیار ہیں ‘روہت شرما

میلبرن (نمائندہ عکس) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس اس وقت ورلڈ کپ ہے، پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے ۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

بابر کی کامیابی میں رضوان کا بہت ہاتھ ہے ،اسکا نام کوئی نہیں لیتا، ہربھجن

دبئی (نمائندہ عکس)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے آخری میچ کو ایک برس ہونے والا ہے، اب آگے جانا چاہیے پیچھے نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پربھجن نے کہا پاکستان مزید پڑھیں

کوہلی

10 سالوں میں پہلی مرتبہ ایک مہینہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا،کوہلی کا انکشاف

دبئی (نمائندہ عکس)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ماہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا۔حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنے آؤٹ مزید پڑھیں

محمد اظہر الدین

بابراعظم میں مستقبل کے عظیم بلے باز کی جھلک نظر آتی ہے ،محمد اظہر الدین

ممبئی (عکس آن لائن ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے کہا ہے کہ بابراعظم اگر اسی مستقل مزاجی سے آگے بڑھتے رہے تو وہ کئی کارنامے انجام دے سکتے ہیں اور ان میں مستقبل کے عظیم مزید پڑھیں

شعیب اختر

ویرات کوہلی آف فیلڈ دوست، آن فیلڈ بدترین دشمن تھے،شعیب اختر

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ آف فیلڈ بہترین دوست ،آن فیلڈ بدترین دشمن ہیں۔بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے سابق مزید پڑھیں

کوہلی

تماشائیوں کے بغیر میچز کا ماحول سحر انگیز نہیں ہوگا، کوہلی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے سبب خالی اسٹیڈیم میں میچز ہوئے تو تماشائیوں کا سحر انگیز ماحول یاد آئے گا۔اپنے بیان میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم

بھارتی کرکٹ ٹیم میں سینئر کی جانب سے جونیئرز کو گالیاں دینا عام ہوگیا

کٹک( عکس آن لائن ) بھارت کے سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے ساتھی پلیئرز کو گالیاں دینا عام سی بات بن گئی۔گذشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں ریشابھ پانٹ کی جانب سے آسان رن آٹ کا مزید پڑھیں