آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ہم اپنے شہدا کی عظیم قربانیوں اور اپنی عظیم قوم کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن رد الفساد کو 5 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور ملک غیر یقینی صورتحال سے امن کی جانب گامزن مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

چوہدری نثار علی خان کل پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا ئیں گے

راولپنڈی(عکس آن لائن) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نےکل پیر کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلف اٹھانے سے قطعی طور پر میرے موقف یا سوچ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں دوروزہ کتاب میلہ کل منگل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے بلاک نمبر 9۔کے ساتھ ملحقہ لان دو۔ روزہ کتاب میلہ کل( منگل کو)کو شروع ہوگا۔لائبریرین شاہ فرخ کے مطابق اِس میلے کا بنیادی مقصد مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ ذرا سی بے احتیاطی دوبارہ کیسز، اموات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں بیماری کا پھیلاؤ کم ہوا ، مزید پڑھیں

جے ایس بینک

جے ایس بینک نے روزگاری فنانس سکیم کے تحت 10 ارب روپے سے زیادہ کے قرض فراہم کیے

اسلام آباد (عکس آن لائن) جے ایس بینک نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی روزگاری فنانس سکیم کے تحت 10 ارب روپے سے زیادہ کے قرض فراہم کیے ہیں۔ سکیم کا مقصد نجی شعبہ کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی

پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کا دوسرا اجلاس، اسپیکر اسد قیصر کے اقدامات کی تعریف

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس (COVID-19) کا دوسرا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں پر مشتمل کورونا وائرس مزید پڑھیں

مشیر خزانہ

حکومت کا بنیادی مقصد معیشت کی ترقی اور عالمی تجارت بڑھانا ہے،مشیر خزانہ

کراچی(عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کے بنیادی مقاصد میں معیشت کی ترقی اور عالمی تجارت بڑھانا ہے، برآمدات میں اضافے اور درآمدات کے لیے کسٹم کا کردار اہم ہے،لوگ کسٹم سے مزید پڑھیں