چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا

بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں اس میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(عکس آ ن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ ہمیں صوبوں میں بھی بلدیاتی انتخابات کے لیے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کوئی ایسی قانون سازی ہوکہ لوکل گورنمنٹ الیکشن اپنے وقت پرہوں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار تنویر الیاس کی آزاد کشمیر میں پر امن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم آزاد کشمیر سر دار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں پر امن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو آگے بڑھ کر مبارکباد دینا چاہیے تھی،ہمارے خلاف منفی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مسترد ،اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے پر فیصلہ مسترد کرنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں کو یکجا کردیا ، فریقین کو جواب کیلئے نوٹسز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں کو یکجا کردیا اور فریقین کو جواب کیلئے نوٹسز جاری کردئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہر اقتدار میں بلدیاتی انتخابات ملتوی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے،سندھ ہائی کورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ مزید پڑھیں

علی محمد خان

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے مزید پڑھیں

حافظ نعیم

سندھ پولیس احتجاج روکنے اسلام آباد جا سکتی ہے، الیکشن میں کیوں نہیں آ سکتی، حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد جا سکتی ہے تو الیکشن میں کیوں نہیں آ سکتی۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات مزید موخر کرنے کی خبروں مزید پڑھیں

سراج الحق

بلدیاتی انتخابات سے فرار حکمراں جماعتوں کی شکست کی علامت ہے، سراج الحق

کراچی(نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں حکمران پارٹیوں کی بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کی کوششیں ان کی شکست کی واضح علامت ہے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات کی مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر کی بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت

مظفر آ باد (نمائندہ عکس)وزیر اعظم تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر سے قبل کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت مظفرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مزید پڑھیں

حافظ نعیم

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی سازش ہورہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی سازش ہورہی ہے،ہم کراچی کی عوام کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے،کے الیکٹرک نے تباہی مچائی ہوئی ہے،کے الیکٹرک مزید پڑھیں