الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جبکہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سندھ حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

کراچی بلدیاتی انتخابات؛ خلاف ضابطہ تقرریاں تبادلے واپس لیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سندھ حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

تحریک طالبان افغانستان حقیقت، تحریک طالبان پاکستان فتنہ ہے، بلاول بھٹوزر داری

دادو (عکس آن لائن)وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان افغانستان ایک حقیقت اور تحریک طالبان پاکستان ایک فتنہ ہے،پرامن لوگوں کے لیے سو بسم اللہ ،دہشتگردوں کو میں، حکومت یا عوام کوئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کا فیصلہ، تیاریاں تیز

اسلام آباد( عکس آن لا ئن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا گیارہ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آ ن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا گیارہ صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔جسٹس ارباب محمد طاہر کی جانب سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31دسمبر ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا تاہم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کروادیا

اسلام آباد (عکس آ ن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے تفصیلی جواب جمع کروادیا۔جمعہ کو الیکشن کمیشن نے اخراجات کی تفصیلات ہائی کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے، الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کر نے کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے۔ الیکشن کمیشن یونین کونسلز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مؤخر ہونے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ پی ٹی آئی نے ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مؤخر ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات مؤخر کیے مزید پڑھیں