ایم این اے شیخ راشد شفیق

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اٹک(نمائندہ عکس) جوڈیشل مجسٹریٹ نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ایل این جی کرپشن ریفرنس ، احتساب عدالت کا شاہد خاقان عباسی کے وکیل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے ایل این جی کرپشن ریفرنس کی سماعت کے دور ان شاہد خاقان عباسی کے وکیل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو ایل این جی کرپشن ریفرنس پر مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کرلی

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کار پارکنگ میں سونے پر نیشنل گارڈز سے معذرت کرلی۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق صدر ٹرمپ کے آخری ایام میں کیپیٹل ہل حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ (عکس آن لائن)واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی رواں ہفتے کے آغاز سے واٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا آغاز کیا ہے اور ایپلیکشن کے استعمال کے لیے شرائط و مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ

ایردوآن کے خلاف ایران کے ریمارکس کو مسترد کرتے ہیں،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (عکس آن لائن )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے متنازع اشعار پڑھنے کے نتیجے میں انقرہ اور تہران کے مابین بحران پیدا ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ مولود جاوش اوگلو نے اپنے ایرانی ہم منصب کو خبردار مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

ایردوآن کی تقریر میں متنازع اشعار پرایران اور ترکی میں سفارتی کشیدگی

انقرہ (عکس آن لا ئن )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے آذربائیجان کی فوج سے خطاب کے دوران پڑھے گئے کچھ اشعار پر ایران نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے تہران میں متعین ترک سفیر کو مزید پڑھیں

دورہ لاہور

وزیراعظم کادورہ لاہور، پنجاب انتظامیہ کو قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن لینے کی ہدایت

لاہور (عکس آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ لاہور میں پنجاب انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائے ۔وزیراعظم نے مختلف ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل نہ ہونے اور اشتہاریوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عدالتیں اور پی ٹی اے ‘مورل پولیسنگ، ایپس پر پابندی’ سے دور رہیں،فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں انٹرنیٹ ایپس پر پابندی لگانے کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کے ذریعے وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

نا اہلی کیس، الیکشن کمیشن کا واوڈا کیخلاف یکطرفہ فیصلے کا عندیہ

کراچی(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا اور ان کے وکیل کی غیر حاضری پر یکطرفہ فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت مزید پڑھیں

شہباز گِل

آپ کسی اور ملک میں ہوتے تو ‘چن’ دیے جاتے،شہباز گِل کا احسن اقبال کی ٹوئٹ پر ردعمل

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ کار شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی ایک ٹوئٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر باہر کسی مزید پڑھیں