رشی سونک

اسرائیل ایران پر حملے سے گریز کرے،برطانوی وزیراعظم

لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاھو سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے پر زور دیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رشی سونک نے اسرائیلی وزیر اعظم کو فون مزید پڑھیں

چینی سفارتکار

چینی سفارتکار کی برطانوی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ٹم بیرو سے ٹیلی فون پر گفتگو

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفتر امور خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے درخواست پر برطانوی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

برطانوی وزیرِ اعظم

بھارتی کورونا سے مزید ہزاروں اموات کا خدشہ ہے، برطانوی وزیرِ اعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث ملک بھر میں مزید ہزاروں اموات ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق موجودہ صورتِ حال کو دیکھتے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم

رواں سال ایسٹر کی آمد اچھے دنوں کی امید لائی ہے، برطانوی وزیر اعظم

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ رواںسال ایسٹر کی آمد اچھے دنوں کی امید لائی ہے۔انھوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ یہ اپنے ساتھ نئی امید لائی ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ اپنا خیال رکھیں، مزید پڑھیں

بورس جانسن

حکومت کو پہلے کچھ ہفتوں اور مہینوں میں کورونا وائرس کی سمجھ نہیں آئی، برطانوی وزیر اعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ حکومت کو پہلے کچھ ہفتوں اور مہینوں میں کورونا وائرس کی سمجھ نہیں آئی تھی۔ ایک انٹرویومیں انھوں نے تسلیم کیا کہ حکومت کچھ مختلف طریقے مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے، برطانوی وزیر اعظم

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاہ فام ایتھلیٹ کے ساتھ پولیس کے نازیبا سلوک مزید پڑھیں

بورس جانسن

احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی نہیں کرنے دیں گے،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لندن میں ہونے والے نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد حربے استعمال کرنے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے پولیس اور دائیں بازو کے مظاہرین کے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم

برطانیہ میں نسل پرستانہ مظاہروں کو غنڈہ گردی سے خراب کردیا گیا،وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کو غنڈہ گردی کرکے خراب کردیا گیا ہے۔ پرامن مظاہروں کو غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھانے والوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم

کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم آج دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے

لندن(عکس آن لائن)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نئے ہفتے کے آغاز پر آفس جوائن کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت پر کورونا بحران مزید پڑھیں