مالٹے

مالٹے، کنو، گریپ فروٹ، مسمی کے درختوں کی غیر ضروری شاخوں کی رواں ہفتہ کے دوران کانٹ چھانٹ کی جائے ، زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نےجاری ہفتہ کے دوران ترشاوہ پھلو ں کے باغبانوں کو مالٹے، کنو، گریپ فروٹ، مسمی کی برداشت جاری اور بیمار، خشک و غیر ضروری شاخوں کی کانٹ چھانٹ کی مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

ترشادہ پھلوں ‘کاغذی لیموں’لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے باغبانوں کو آم ‘لیچی’ پپیتا’ کیلا’ترشادہ پھلوں ‘کاغذی لیموں’لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ کوراان سدابہار پودوں اور اسکے پھل کو بری طرح متاثر کرتاہے لہذاباغبان مزید پڑھیں

انگور کی شاخ تراشی

باغبانوں کو انگور کی شاخ تراشی کے عمل کے ساتھ انگور کی قلمیں تیار کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)باغبانوں کوکنگز روبی، فلیم سیڈلیس،پرلٹ،تھامپسن سیڈلیس سمیت انگور کی دیگر اقسام کی شاخ تراشی کے عمل کے ساتھ انگور کی قلمیں تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ رواں ماہ جنوری کے دوران مذکورہ مزید پڑھیں

امرود

امرود کی بروقت و مناسب بار آوری کیلئے باغبانوں کو جنوری کے دوران 20 سے25 دن کے وقفہ سے آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)باغبانوں کو رواں ماہ جنوری کے دوران امرود کے باغات کی آبپاشی 20 سے25 دن کے وقفہ سے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ امرود کے باغبان ماہ جنوری کے دوران 20 سے25 دن کے مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری کی منظور شدہ اقسام کی کاشت اگلے ماہ کے آغازسے شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) باغبانوں و کاشتکاروں کو سٹرابری کی منظور شدہ اقسام کلونڈائیک، مشنری، ہاورڈ، بلیک مور وغیرہ کی کاشت اگلے ماہ کے آغازسے شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ باغبان و کاشتکار مزید پڑھیں

انگور کی قلمیں

محکمہ زراعت کی باغبانوں کو رواں ماہ میں شاخ تراشی کے عمل کے ساتھ انگور کی قلمیں تیار کرنے کی ہدایت

، فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے باغبانوں کو رواں ماہ جنوری کے دوران شاخ تراشی کے عمل کے ساتھ انگور کی قلمیں تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ جنوری کے مذکورہ ایام میں جب انگور مزید پڑھیں

باغبانوں

باغبانوں کوموسم سرما کے دوران آم، لیچی، پپیتا، کیلا، ترشاوہ پھلوں، کاغذی لیموں، لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)باغبانوں کوموسم سرما کے دوران آم، لیچی، پپیتا، کیلا، ترشاوہ پھلوں، کاغذی لیموں، لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ چونکہ کورا ان سدابہار پودوں اور ا س کے پھل کو مزید پڑھیں

آم کی نئی اقسام

زرعی سائنسدانوں کو آم کی نئی اقسام متعارف کرواکر باغات کو منافع بخش بنانے میں باغبانوں کی معاونت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)زرعی سائنسدانوں کو آم کی نئی اقسام متعارف کرواکر باغات کو منافع بخش بنانے میں باغبانوں کی معاونت کی ہدایت کردی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ گزشتہ دو تین سالوں میں پاکستانی آم اور ترشاوہ پھلوں مزید پڑھیں