یاسین ملک

یاسین ملک کی زندگی بچانے کیلئے شہزادہ محمد بن سلمان سے مداخلت کی اپیل

واشنگٹن(عکس آن لائن)بھارت میں قید ممتاز کشمیری رہنما جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی زندگی بچانے کے لیے سعودی عرب کے فرمانروا (وزیراعظم) شہزادہ محمد بن سلمان سے مداخلت کی اپیل کی گئی ہے۔ امریکا میں مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سوڈان میں دونوں فریقوں سے بات چیت پر زور دے رہیں ، فیصل بن فرحان

ریاض(عکس آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے سوڈان کے تنازع کے لیے دونوں فریقوں کی طرف سے کیے جانے والے معاہدے جدہ اعلامیہ کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا معاہدے کو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

بھارت کو بات چیت کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا،وزیر خارجہ

گووا (عکس آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،بھارت کو کشمیر سے متعلق 4 اگست 2019 کی صورتحال پر واپس آنا ہوگا،بھارت کو بات چیت کیلئے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہے، چین اور یوکرین کے صدور کی ٹیلیفونک بات چیت بین الاقوامی معاملات میں ایک بڑے ملک کے طور پر مزید پڑھیں

اسد عمر

الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلئے تیار ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں،ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ امید ہے تمام ریاستی ادارے آئین پرعمل درآمدکے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

حکومت عمران خان سمیت سب سے بات کرنے کےلئے تیار ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام کی خاطر ذاتی انا آڑے نہیں آئے گی، عمران خان سمیت سب سے بات چیت کےلئے تیار ہیں،حکومت ہمیشہ بات چیت کے لیے تیار رہی ہے، بطور مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا دعوی

ترین گروپ وزیر اعلی پنجاب کےلئے حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا، اسحاق ڈار کا دعوی

لندن (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ ترین گروپ اور مسلم لیگ ن کے معاملات طے پا گئے ہیں اور ترین گروپ وزیر اعلی پنجاب کے لیے مزید پڑھیں