اسد عمر

الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلئے تیار ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں،ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ امید ہے تمام ریاستی ادارے آئین پرعمل درآمدکے لیےکردار ادا کریں گے، بحران کا حل الیکشن ہے، ان کے پاس کوئی اور تجویز بھی ہے تو بتا دیں، ہم الیکشن پرسنجیدہ اور بامعنی بات چیت کےلیے تیار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں