جیسن گلیسپی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، جیسن گلیسپی

لندن (عکس آن لائن)پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ میں نے پاکستان میں مزید پڑھیں

عارف علوی

بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،عارف علوی

لاہور(عکس آن لائن) سابق صدر مملکت و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسائل کا حل بات چیت ہی میں ہے، بات چیت کے لئے اپنی کوشش کرتے رہیں گے، ناکامی تب ہو گی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت ، غذائی تحفظ ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سیاحت ،کان کنی اور دیگر شعبوں میں بے پناہ استعداد ہے، ہم حکومتی گورننس کے ڈھانچے اور ادارہ جاتی اصلاحات مزید پڑھیں

عمران خان

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں مزید پڑھیں

بشار الاسد

امریکیوں سے ہماری وقتا فوقتا ملاقاتیں سود مند ثابت نہیں ہوئیں،شامی صدر

دمشق(عکس آن لائن)شام کے صدر بشار الاسد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک اور امریکہ کے درمیان وقتا فوقتا ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں تاہم ان ملاقاتوں کا کوئی فائدہ نہیں ہواا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بشار الاسد مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امریکہ کو چین کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر اُن سے پوچھا گیا کہ چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان کل ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت میں صدر بائیڈن مزید پڑھیں

چینی صدر

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین بات چیت کے ذریعے متعلقہ معاملات کو مناسب طریقے سے حل کرنے کے لئے تیار ہے، چینی قومی عوامی کانگریس

بیجنگ (عکس آن لائن) 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے دوسرے اجلاس کے ترجمان لوؤ چھین جیئن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین اپنی علاقائی خودمختاری اور بحری حقوق و مفادات کا مضبوطی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

پی پی سے کوئی دشمنی نہیں، ایسی وزارتیں لیں گے جن سے سندھ کے شہری علاقوں اور پاکستان کی خدمت کر سکیں، ایم کیو ایم

کراچی(عکس آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، ہماری تین نکاتی آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی تیار ہو جائے تو ان کے ساتھ بھی مزید پڑھیں

چین اور امر یکا

چین اور امر یکا کا  بین الاقوامی اور علاقائی امور پر  تبادلہ خیال

بیجنگ (عکس آن لائن)   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط کے ڈائریکٹر ، لیو جین چھاؤ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ فریقین نے بات چیت اور تعاون کو مضبوط بنانے مزید پڑھیں