وسیم اکرم

وسیم اکرم نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

کراچی(عکس آن لائن) سابق کپتان وسیم اکرم نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان وسیم اکرم سے ایک مداح نے سوال کیا کہ بابراعظم کو بالنگ کروانے سے متعلق اپکی حکمت عملی مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان

رضوان نے بابراعظم کیساتھ اوپننگ جوڑی ٹوٹنے پر لب کشائی کردی

لاہور (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابراعظم کے ساتھ ٹی20 فارمیٹ میں اپنی شراکت توڑنے پر لب کشائی کردی۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ ٹی20 مزید پڑھیں

بابر اعظم

آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے، بابراعظم

لاھور(عکس آن لائن)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ گزشتہ روز ایکس پر لائیو سیشن کے بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیف بھائی مزید پڑھیں

بابراعظم

بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے تیسرے بلے باز بن گئے

آکلینڈ ( عکس آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلے باز بن گئے۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 35 گیندوں پر 6 چوکوں مزید پڑھیں

بابراعظم

بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے

پرتھ(عکس آن لائن)بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے، انھوں نے یہ مزید پڑھیں

بابراعظم

ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے،بابراعظم کا اعتراف

احمد آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں اب تک اس طرح بیٹنگ نہیں کی جیسے کرنی چاہیے۔ پریس کانفرنس میں بابراعظم نے کہا کہ ماضی میں جو ہو گیا اس پر مزید پڑھیں

بابراعظم

بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

حیدرآباد (عکس آن لائن)پاکستانی ٹیم آج آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے مزید پڑھیں

بابراعظم

بابراعظم تیزترین 12ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے

لاہور ( عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیز ترین 12 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔قومی کپتان نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی 277 ویں اننگز میں 46 گیندوں پر 49 مزید پڑھیں