بابر اعظم

آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے، بابراعظم

لاھور(عکس آن لائن)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

گزشتہ روز ایکس پر لائیو سیشن کے بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیف بھائی واقعی میرے بلے کی تعریف کرتے ہیں اور مسلسل اصرار کرتے ہیں، یہ میرا بیٹ ہے، میچ کیلئے دوسرے بیٹ کا انتخاب کریں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیاسیفی بھائی نے مسلسل میری حمایت کی آج جس مقام پر ہوں اس کا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا خواب ہے کہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا رکن بننا چاہتا ہوں، بابراعظم نے آئی پی ایل اور پاکستان سپر لیگ میں سے ایک لیگ کو چننے کا کہا گیا تو مڈل آرڈر بیٹر نے پی ایس ایل کو بہترین ٹورنامنٹ قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں