ایف بی آر

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی فہرست یکم مارچ کو جاری کرنے کا اعلان

لاہور( عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ایف بی آر کے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ رواں سال یکم مارچ کوجاری کر دی جائے گی جس میں گزشتہ مالی سال انکم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

ایف بی آر کی جانب سے جراتمندانہ ٹیکس آڈٹ کا نفاذ اور انسداد اسمگلنگ اقدامات خوش آئند ہیں، وزیر اعظمعمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر فیلڈ ورکرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر فیلڈ ورکرز کا 7 ماہ میں محصولات کا اہداف حاصل کرنا قابل تعریف ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کے پالیسی بورڈ نے ٹیکس پالیسی یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی

لاہور(عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ ریونیو کے پالیسی بورڈ نے ٹیکس پالیسی یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ایف بی آر پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں یونٹ کے قیام کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

سپریم کورٹ ،جہانگیر ترین نے زرعی ٹیکس کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں ٹیکس حکام اور الیکشن کمیشن کو مختلف زرعی آمدن ظاہر کرنے کے کیس میں جہانگیر ترین نے زرعی ٹیکس کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کو ایف بی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے جولائی2020 سے جنوری2021کے دوران مجموعی طور پر 25 کھرب 70 ارب روپے کا ریونیو وصول کرلیا

کراچی (عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ جولائی2020 سے جنوری2021کے دوران مجموعی طور پر 25 کھرب 70 ارب روپے کا ریونیو وصول کرلیا اور عبوری طور پر دستیاب اعداد و شمارکے مزید پڑھیں

براڈشیٹ

براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں، حکومت اب براڈشیٹ سے کوئی معاہدہ نہیں، شہزاد اکبر

اسلام آباد(عکس آن لائن)معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے قومی اسمبلی کوبتایا ہے کہ براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں، حکومت پاکستان کا اب براڈشیٹ سے کوئی معاہدہ نہیں۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے مزید پڑھیں

شبر زیدی

پاناما کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی،شبر زیدی کا انکشاف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاناما کیس میں انہوں نے عمران خان کی مدد کی تھی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ عمران خان سے پاکستانی سیاستدانوں کا کوئی مزید پڑھیں

حماد اظہر

ہم زرِ مبادلہ کے ذخائر 8 سے 13 ارب ڈالرز پر لے آئے ہیں، وفاقی وزیر حماد اظہر

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے سینٹ کو بتایاہے کہ ہم زرِ مبادلہ کے ذخائر 8 سے 13 ارب ڈالرز پر لے آئے ہیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شبر زیدی

بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے، شبر زیدی

کراچی(عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،سوال یہ ہے کہ 120 بلین ڈالر بیرون ملک کیسے چلے گئے؟، ایک مزید پڑھیں

ایف بی آر

پہلی ششماہی میں ایف بی آر کو مجموعی ہدف کے مقابلے میں 16 ارب روپے کی کمی کاسامنا

لاہور(عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر)میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مجموعی وصولی 22 کھرب 10 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 21 کھرب 94 ارب روپے رہی جو 16 ارب روپے کی کمی مزید پڑھیں