ایف بی آر

بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپ پر 17فیصد سیلزٹیکس کا نفاذ ہوگا’ ایف بی آر

لاہور(عکس آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ترمیمی فنانس ایکٹ 2022 کے حوالے سے بیکریوں،ریسٹورنٹ اور دیگر اشیا ء پر 17 فیصد سیلز ٹیکس سے متعلق وضاحت کردی۔ایف بی آرکے مطابق ترمیمی فنانس ایکٹ 2022کے تحت 17فیصد سیلز ٹیکس مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کا اختیار نیب کو مزید پڑھیں

ایف بی آر

2020کے دوران ٹیکسوں اورمحصولات کے 99.4فیصداہداف کامیابی سے حاصل کئے، ایف بی آر

اسلام آباد (عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے گزشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسوں اورمحصولات کے 99.4فیصداہداف کامیابی سے حاصل کئے اایف بی آر کی جانب سے مالی سال 2020کے حوالے سے جاری کی گئی کارکردگی رپورٹ کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ملک میں ڈیمز بنارہے ہیں، ہمیں سستی بجلی کی ضرورت ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیمز بنارہے ہیں، ہمیں سستی بجلی کی ضرورت ہے، لارج سکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے کی شرح نمو 9 فیصد ہو گئی، کرنٹ اکائونٹ مزید پڑھیں

ایمنسٹی

ہاﺅسنگ سیکٹرکیلئے ایمنسٹی میں 31دسمبر تک توسیع کی تجویز

اسلام آباد(عکس آن لائن)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ہاسنگ سیکٹر ایمنسٹی ا سکیم کی مہلت30جون 2021سے بڑھاکر31دسمبر 2021 تک لے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق بجٹ سازی کے عمل میں قانونی اور ٹیکس ماہرین مزید پڑھیں

ایف بی آر

غیر ملکیوں کو ادائیگیوں پر ٹیکس محصولات میں نو ماہ کے دوران 66فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر

اسلام آباد(عکس آن لائن)جاری مالی سال میں غیر ملکیوں کو کی جانے والی ادائیگیوں پر ٹیکس محصولات 66فیصد بڑھ گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ 21۔ 2020 غیر ملکیوں کو کی جانے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے،وزیر اعظم کی ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

ایف بی آر کے بہتر کارکردگی دکھانے والے افسران اور ملازمین کی فہرست طلب

لاہور(عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے بہتر کارکردگی دکھانے والے افسران اور ملازمین کی فہرست طلب کر لی گئی۔چیف کمشنر سی ٹی او نے چیف کمشنر لارج ٹیکس پیئر آفس سے فہرست طلب کی ہے ۔ افسران مزید پڑھیں