عائد پابندیاں

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا نے نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کیلئے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

ایران

ایران کیلئے جوہری ہتھیاروںکی راہ ہموار’نیتن یاہو تلملا اٹھے

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی راہ ہموار کرنے والے معاہدے کی پابندی نہیں کریں گے۔ اسرائیل کے پاس ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول مزید پڑھیں

ایران

ایران پر عائد پابندیوں پر نظر ثانی کیلئے تیار ہیں’ امریکہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ نے کہا ہے اگر ایران جوہری معاہدے کی تعمیل کرتا ہے تو وہ اس کے خلاف اہم پابندیوں پر نظر ثانی کے لیے تیار ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن 2015 کے جوہری معاہدے میں واپس جانا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

حبیب الرحمان

ایران کیساتھ تجارت کا فروغ وقت کی ضرورت ہے’حبیب الرحمان

لاہور( عکس آن لائن )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ چین کی طرح پاکستان کو بھی ایران کیساتھ تجارت بڑھانے کے لئے ازسرنو معاہدہ کرنا ہوگا اوریہ وقت کی ضرورت مزید پڑھیں

حوثیوں

حوثیوں کا دہشت گردی کیلئے القاعدہ اورداعش سے گٹھ جوڑ ہے’انٹیلی جنس رپورٹ

صنعاء (عکس آن لائن)یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں پر عوام کے خلاف دہشت گردی کے مقاصد کے لیے القاعدہ اورداعش کے ساتھ گٹھ مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کا ایرانی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عایدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

سابق امریکی صدر ٹرمپ بغیر دعوت شادی کی تقریب میں پہنچ گئے

فلوریڈا (عکس آن لائن)امریکہ کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست فلوریڈا میں’ ‘مار آ لاگو” کی تفریحی گاہ پر منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں انھوں نے جو بائیڈن، چین اور ایران پر کڑی تنقید مزید پڑھیں

ایران

سابق برطانوی وزیرخارجہ کے بیانات سے زغری ریٹکلف کی قید طویل ہوئی،ایران

تہران ( عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ کو برطانوی، ایرانی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کی قید میں طوالت کا ذمے دار قرار دے دیا ہے اورکہاہے کہ ہنٹ کے مزید پڑھیں