عمر اکمل

عمر اکمل نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی، سالگرہ کی مبارکبا ددی

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ اور بچوں سمیت تصویریں شیئر کی ہیں،کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ نور عمر کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ عمر اکمل کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو

اسلام آباد /انقرہ (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی جس میں پاکستانی آموں کی بھی تعریف ہوئی۔ صدر ایردوان کی حلف برداری مزید پڑھیں

توفیق شرف الدین

اہلیہ کے انتقال کے بعد تونس کے وزیر داخلہ عہدے سے سبکدوش

تونس سٹی(انٹرنیشنل نیوز) تونس کے وزیر داخلہ توفیق شرف الدین نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی وجہ گذشتہ سال اپنی اہلیہ کی موت کے بعد اپنے خاندان کی دیکھ بھال کرنے کی ضرورت کو مزید پڑھیں

نوازشریف

ساری زندگی نااہل اور پارٹی صدارت سے ہٹانا کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، نوازشریف

لندن (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، مقدمہ مزید پڑھیں

فرح خان

نیب طلبی نوٹس، فرح خان نے قومی احتساب بیورو کو جوابی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح خان نےقومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بھیجے گئے 20 جولائی کو طلبی کے نوٹس کا جواب دے دیا ہے، قومی احتساب بیورو( نیب)کی مزید پڑھیں

نصرت شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کر دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن)منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کردیا گیا ۔احتساب عدالت نے نصرت شہباز کی جانب سے چوہدری نواز ایڈووکیٹ کو حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کرلیا ۔ لاہور مزید پڑھیں

مشعال ملک

بھارتی فوج کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، انسانی حقوق کی نام نہادتنظیمیں کیوں خاموش ہیں ، مشعال ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، انسانی حقوق کی نام نہادتنظیمیں کیوں خاموش ہیں ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نصرت شہباز کا مزید پڑھیں