بیورو برائے شماریات

ایل این جی کی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر مزید پڑھیں

امریکی صدر

غزہ جنگ آپ کو ہمارے ووٹوں سے محروم کر دے گی، مظاہرین کی بائیڈن کو دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)غزہ کی پٹی پر جاری جنگ کے درمیان صدر جو بائیڈن امریکی ملازمتوں کے معاملہ کے متعلق بات کرنے کے لیے شکا گو پہنچے۔ اس دورے کا غزہ میں سات اکتوبر سے جاری جنگ سے کوئی مزید پڑھیں

فرنس آئل کی فروخت

فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 66فیصد کمی ریکارڈ

لاہور(عکس آن لائن) ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں 0.40ملین ٹن فرنس مزید پڑھیں

برآمدات میں مسلسل اضافہ

مالی سال 2023ـ24میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی) کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ مالی سال 2023ـ24میں پاکستان کی چین کو برآمدات میں چوتھے ماہ مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو گزشتہ مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف نے 21اکتوبر کے استقبالیہ جلسے کو ناقابل فراموش اجتماع قرار دے دیا

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے 21اکتوبر کو استقبالیہ جلسے کو ناقابل فراموش اجتماع قرار دے دیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں نواز شریف نے لکھاکہ 21اکتوبر کو تاریخی مزید پڑھیں

شیخ رشید لاپتا کیس

شیخ رشید لاپتا کیس،پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی (عکس‌آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید مزید پڑھیں

بارشوں نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اکتوبر میں ہونے والی بارشوں نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں آگیا۔اکتوبر میں ہونے والی بارشوں نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ہونے والی موسلادھار بارشیں تیس سال قبل اکتوبر مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ

اکتوبر اور نومبر کے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)اکتوبر اور نومبر کی فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں عوام سے ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ وصول کیا جائے گا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 29 پیسے مزید پڑھیں