رانا ثناءاللہ

حکومت نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم کے جلسے روکنے کےلئے کورونا کا ڈرامہ رچایاہے، رانا ثناءاللہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن اور پی ڈی ایم کے جلسے روکنے کےلئے کورونا کا ڈرامہ رچایاہے، جلسوں کو روکنے کےلئے پالیسیاں سخت بنائی مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

بلاول کے جذباتی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں،وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کے جذباتی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہاکہ اپوزیشن کو انتخابات کے بعد اپنی شکست تسلیم مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

گلگت بلتستان میں انتخابات سے قبل دھاندلی ہوچکی ،فاشسٹ حکومت نے ہمارے آٹھ وزرا کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مجبور کیا،خرم دستگیر خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابات سے قبل دھاندلی ہوچکی ہے،فاشسٹ حکومت نے ہمارے آٹھ وزرا کو تحریک انصاف میں شمولیت پر مجبور کیا،ہمارے کچھ مزید پڑھیں

مریم نواز

فوج سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے بات چیت پر غور کیا جا سکتا ہے، مریم نواز

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے قریبی ساتھیوں سے اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بات چیت کیلئے رابطے کئے گئے ہیں ،اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے۔ ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہاکہ اجتماعات مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

”میثاق ٹو”میں اقتدارمیں رہ کر سر انجام دئیے گئے ”کارنامے ”بھی قوم کے سامنے رکھے جائیں’ہمایوں اختر

اسلا م آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا اے پی سی کے26نکاتی ایجنڈے پرتحریک شروع کرنے کے بعدنئے میثاق کی تیاری کا اعلان ثابت کرتاہے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن سینیٹ انتخابات کو سبوتا ژ کرنے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگارہی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینیٹ کے انتخابات کو سبوتا ژ کرنے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگارہی ہے لیکن اسے ابھی تک کامیابی ملی ہے اور نہ مستقبل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

عوام کی خدمت کرنے آئے ہیں جس میں اپنا ایجنڈا پورا کریں گے’وزیراعلیٰ پنجاب

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنے آئے ہیں جس میں اپنا ایجنڈا پورا کریں گے۔ انہوں نے اراکین اسمبلی کو عوامی مسائل کے حل کی یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

ملک بہتری کی جانب گامزن، اپوزیشن نے آنکھوں پر تعصب کی سیاہ پٹی باندھ رکھی ہے’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( عکس آن لائن) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو مشکلات کی دلدل سے نکالنے کیلئے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں اس لئے بد خواہوں کو منہ کی کھانا مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

حکومت کی سازش ہے اداروں سے تصادم کرایا جائے ،یہ ریاست کے حق میں بہتر نہیں ‘رانا ثنااللہ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں بلکہ حکومت ملک دشمن پراپیگنڈے کوآگے بڑھارہی ہے ،حکومت کی سازش ہے کہ اداروں سے تصادم کرایا جائے لیکن انہیں بتاناچاہتے ہیں مزید پڑھیں