بیرسٹر شہزاد الہی

استعفی دینے کیلئے کہا گیا یہ بات درست نہیں ،شہزاد عطا الہی

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ روز مستعفی ہونیوالے اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہی نے اپنے استعفے سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ مستعفی اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہی نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حماد اظہر

اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،حماد اظہر

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،موجودہ رجیم کا ساتھ دینے کے لئے مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد الہی

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الہی عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفی دے دیا،ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے،واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الہی کو 2فروری کو مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے؟ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کاپھر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی عدم تعیناتی پر ایک بار پھر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت اٹارنی جنرل کون ہے؟ ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، اٹارنی جنرل کی تعیناتی سے متعلق ریکارڈ طلب کرنے کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی سے متعلق ریکارڈ طلب کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔گزشتہ روز 3 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے۔حکم نامے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق کیس ایف آئی اے کی رپورٹ پر نمٹا دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے صحافیوں کو حراساں کرنے سے متعلق کیس ایف آئی اے کی رپورٹ پر نمٹا دیا۔ بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پراپرٹی کے مقدمے میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پولینڈ کی دو بیویوں کی پاکستانی شوہر سے بچوں کی حوالگی کیس ، ہائی کورٹ کا دونوں بچوں کو ماؤں کے حوالہ کرنے اورای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولینڈ کی دو بیویوں کی پاکستانی شوہر سے بچوں کی حوالگی کے کیس میں دونوں بچوں کو ماؤں کے حوالہ کرتے ہوئے ای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم دیدیا۔بدھ کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خاتون آفیسرکی ترقی کا کیس، وفاقی حکومت سمیت دیگرفریقین کو نوٹس،28 اگست کو جواب طلب

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان ریلوے کی خاتون آفیسرکی ترقی کے کیس میں عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پاکستان ریلوے کی خاتون آفیسر کی ترقی کے متعلق کیس مزید پڑھیں

عہدے سے استعفیٰ

آئین کی شقوں کامقصدکسی کی ملک سے وفاداری جانچنے کیلئے نہیں ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 کو سمجھنے کیلئے 2007 کے واقعے کوذہین نشین کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مقبول باقر کی ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں