ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، بحرانی صورتحال میں فلسطین کی مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کے دن فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،وزیراعظم عمران خان اور فلسطینی صدر نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔ اس دوران وزیراعظم نے مسجد اقصی میں مزید پڑھیں

اعجاز عالم آگسٹین

ڈاکٹر،نرسز،پیرا میڈیکل سمیت تمام طبی عملہ سے منسلک لوگوں کو میرا سلام’ اعجاز عالم آگسٹین

لاہور(عکس آن لائن) بین الاقوامی نرسز ڈے کے موقع پر صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے شعبہ صحت سے منسلک افراد میں ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف بالخصوص نرسز کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

فلسطینی عوام

او آئی سی کی غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ

جدہ(عکس آن لائن ) او آئی سی نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کے لئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے اور غزہ پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینیوں مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین سے بھارت میں انسانی حقوق کے معاملات اٹھانے پر زور

لندن (عکس آن لائن)انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں یورپی یونین کے رہنمائوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرتگال میں 8 مئی کو بھارتی رہنمائوں کے ساتھ اپنے شیڈول اجلاس کے دوران بھارت میں انسانی مزید پڑھیں

انسانی حقوق

چین انسانی حقوق کے معاملے میں مکالمت جلد بحال کرے،جرمنی

برلن (عکس آن لائن )جرمنی اور چین نے آپس کے سیاسی اختلافات کے باوجود ترقیاتی امور، ماحولیاتی تحفظ اور صحت عامہ کے شعبوں میں باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

شیریں مزاری

آپ کو خود کو آزادی اظہار رائے پر تعلیم دینے کا وقت ہے، شیریں مزاری کا گیروٹ ویلڈرز پی وی وی کو جواب

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے گیروٹ ویلڈرز پی وی وی سے کہاہے کہ آپ کے فاشزم اور نفرت سے بھرے ارادے سے یورپ میں ایک قابل اعتراض دخل ہے، اس کے باوجود کہ مزید پڑھیں

پیرمحل

پیرمحل: سید حسن عسکری چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذہب ہم آہنگی ٹوبہ ٹیک سنگھ مقرر

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق بین المذاہب ہم آہنگی واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹن نے تحصیل پیرمحل کی معروف مذہبی اور سماجی شخصیت سید حسن عسکری کو چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذہب ہم آہنگی ٹوبہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان اقوام متحدہ امور بارے مشاورتی اجلاس ،مختلف امورپر غور

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان اور چین کے درمیان اقوام متحدہ کے امور بارے مشاورتی اجلاس میں کہاگیا ہے کہ اقوام متحدہ اور دوسرے کثیرملکی فورموں پر تعاون مضبوط بنایا جائے گا، ایکدوسرے کے اھم اور بڑے مفادات کو سپورٹ مزید پڑھیں

اعجاز عالم آگسٹین

اوکاڑہ:ایسٹر کا تہوار امید ،محبت ،پیار اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے، اعجاز عالم آگسٹین

اوکاڑہ( نمائندہ عکس آن لائن)صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین اور ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خان نے کہا ہے کہ ایسٹر کا تہوار امید ،محبت ،پیار اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے ایسٹر کا مزید پڑھیں