مشعال ملک

بھارتی فوج کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، انسانی حقوق کی نام نہادتنظیمیں کیوں خاموش ہیں ، مشعال ملک

اسلام آباد (عکس آن لائن) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، انسانی حقوق کی نام نہادتنظیمیں کیوں خاموش ہیں ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کا ایرانی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آئندہ ہفتے سے پابندیاں عایدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز میں مزید پڑھیں

انسانی حقوق

بھارت اور پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں’امریکی رپورٹ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی، اور ماورائے عدالت قتل اور گمشدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس کو بھارت اور پاکستان دونوں نے ہی ایک اہم مسئلہ قرار دیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایران کے سرحدی علاقے میں23افراد کی ہلاکت کی مذمت

جنیوا (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ ایران کے سیستان۔بلوچستان صوبے میں پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نسلی اقلیتوں کے ایندھن کی نقل و حمل کرنے والوں اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کے مزید پڑھیں

چین

سیاسی مفادات کی خاطر انسانی حقوق کے استعمال کی شدید مخالفت کرتے ہیں، چین

بیجنگ / جنیوا(عکس آن لائن) چین نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں برطانیہ اور دیگر ممالک کی جانب سے سنکیانگ، تبت اور ہانگ کانگ سے متعلق منفی بیانات کی شدید مخالفت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنیوا مزید پڑھیں

بھارتی تشدد

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف بھارتی تشدد رکوانے کیلئے کردار ادا کرے،پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف بھارتی تشدد رکوانے کے لئے کردار ادا کرے،بھارت مقبوضہ کشمیر میں جان بوجھ کر قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر اپنی مدت صدارت کے اختتام پر اس جیل کو بند کرنا چاہتے ہیں،ترجمان وائٹ ہائوس

بیجنگ ( عکس آن لائن)وائٹ ہائوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن گوانتانامو جیل بند کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنی مدت صدارت کے اختتام پر اس جیل کو بند کرنا چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

پاکستان کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے،محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل پر امن طریقے سے چاہتا ہے،کشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشا ت اور اقوام متحدہ کی قرارداوں مزید پڑھیں

زرداری

پیپلزپارٹی کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوانے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی،آصف زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آزادی کشمیریوں کا بنیادی،انسانی اور جمہوری حق ہے ،پاکستان پیپلزپارٹی کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوانے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

روسی

روسی رہنما کی رہائی کیلئے مظاہرے، 5 ہزار افراد گرفتار

ماسکو (عکس آن لائن)روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈائون کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی مزید پڑھیں