چینی وزارت خا رجہ

بین الاقوامی صورتحال کافی کشیدہ ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بذریعہ ویڈیو لنک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی پچپنویں کانفرنس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی اور “اتفاق رائے کا حصول، اتحاد اور تعاون، اور مشترکہ مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن

جنگی جرائم کے بعد امن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہیلری کلنٹن پر تقریب کے دوران شدید تنقید

برلن(عکس آن لائن )سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کو جرمنی میں ایک تقریب کے دوران انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے بارے میں بات کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے انتخابات پر اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کسی بھی مزید پڑھیں

شہبازشریف

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی’ شہباز شریف

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی،5 فروری کشمیریوں کی آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھنے کے مزید پڑھیں

حامد خان

اعلیٰ عدلیہ کا فرض ہے وہ بنیادی انسانی حقوق کو پامال ہونے سے روکے ‘ حامد خان

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کا فرض ہے کہ وہ بنیادی انسانی حقوق کو پامال ہونے سے روکے ، یہ نہیں کہتے کہ ہر معاملے میں از خود مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی میں فعال طور پر حصہ لینے کے لئے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ملک کے انسانی حقوق کے جائزے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

چین

چین بین الاقوامی انسداد دہشت گردی میں قانون کی حکمرانی کے فروغ  کے لیے انتھک محنت کرتا آیا ہے، رپورٹ

بیجنگ (عکس آن لائن) حالیہ دنوں چین کے اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس نے “چین کے انسداد دہشت گردی  کا قانونی نظام اور عمل” کے عنوان سے وائٹ پیپر جاری کیا ،جس میں چین کے انسداد دہشت گردی کے قانونی عمل اور مزید پڑھیں

جان اچکزئی

بلوچستان کی صورتحال سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کرنےکی منصوبہ بندی کی گئی، جان اچکزئی

بلوچستان (عکس آن لائن)نگراں وزیرِاطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چند عناصر بیرونی آلہ کار بنے ہوئے ہیں، ریاستی اداروں کیخلاف اقدامات پر دھرنے کے شرکا کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ جان اچکزئی نے اپنی پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

عا لمی  برادری کی جانب سے انسانی حقوق میں چین کی تاریخی کامیابیوں کی تعریف

جنیوا (عکس آن لائن)  سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ممالک کے انفرادی  جائزے  کا چوتھا دورمنعقد ہوا ۔ بدھ کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں مزید پڑھیں

جان اچکزئی

ماہ رنگ بلوچ کا سوشل اکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہا ہے، جان اچکزئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن و اسلام آباد مظاہرے میں شریک ماہ رنگ بلوچ کا سوشل اکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں