عثمان ڈار

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی بجائے ٹیکس دہندگان کے نام کی تختی!عثمان ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے، ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی بجائے ٹیکس دہندگان کے نام کی تختی لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ترقیاتی مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی

بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ چارٹر کی مکمل نفی کر رہا ہے مزید پڑھیں

سنڈیاں

جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں، بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا ہے کہ جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں اور بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں. ان کے تدارک کے لئے کیمیائی زہروں کا استعمال ایک موثر علاج ہے تاہم مزید پڑھیں

یونس خان

یونس خان کابطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کی خواہش کا اظہار

کراچی(عکس آن لائن) سابق کپتان یونس خان بطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری ذمہ داری کو بھرپور لگن کے ساتھ نبھاتے ہوئے انتخاب درست ثابت کرنا چاہتا ہوں، چاہتا مزید پڑھیں

ہلدی

کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہلدی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل کے حصول کے لئے زرخیز اور مناسب نکاس والی زمین کا انتخاب کریں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت مزید پڑھیں

ڈریم پیئر مہم

پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم مکمل، عمران خان کپتان اور جاوید میاں داد نائب کپتان منتخب

لاہور (عکس آن لائن) کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان مزید پڑھیں

اداکار ہمایوں سعید

ہمایوں سعید نے فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ ٹائٹل رکھنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار ہمایوں سعید نئی فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ ٹائٹل رکھنے کی وجہ بتادی۔ انہوں نے بتایاکہ انگلینڈ میں فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کی کامیابی کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

کریلے کی کاشت

کریلے کی کاشت کیلئے پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرا زمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو کریلے کی کاشت بروقت مکمل کرنے ، پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرازمین کے انتخاب اور کاشت کے فوراًبعد پہلی آبپاشی کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ زراعت کے تر جمان نے مزید پڑھیں

گھیاکدوکی کاشت

کاشتکار گھیاکدوکی کاشت 30 مارچ تک مکمل کرلیں

قصور(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے کہا ہے کہ کاشتکار گھیاکدوکی کاشت 30 مارچ تک مکمل کرلیں کیونکہ یہ وقت گھیاکدو کی کاشت کے حوالے سے انتہائی موزوں ہے نیزفصل کی کاشت کے لئے پانی کے اچھے نکاس والی مزید پڑھیں

مصباح الحق

ورلڈکپ کیلئے پی ایس ایل بہت اہم ہے ،میگا ایونٹ کے لئے قومی اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی، مصباح الحق

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے اس سے میگا ایونٹ کے لئے قومی اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی۔پریس کانفرنس میں اظہارخیال مزید پڑھیں