نیتن یاھو

امریکی امن منصوبہ فلسطینیوں سے مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے،نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

امریکہ نے اقوام متحدہ میں عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کو عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کا نوٹیفیکیشن جمع کرا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی کے اواخر مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن ) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 12 ہزار 326 کیسز سامنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا، اس وبا نے امریکا کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ جب کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ مزید پڑھیں

ٹیڈرس ایڈہانوم گیبریسس

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان

جنیوا (عکس آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ بارے اپنی تحقیقاتی ٹیم چین بجھوانے کا اعلان کیا ہے ،امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے شدید تنقید اور فنڈ روکے جانے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

حسن روحانی

امریکا جوہری معاہدے پر معافی مانگے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے،حسن روحانی

تہران (عکس آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے، کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے پر معافی مانگے تو ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹٰیلی ویژن پر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

پاکستان کو خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر 53 فیصد سے زیادہ ہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مجموعی ترسیلات زرع کا 93 فیصد حصہ 10 ممالک سے وصول کرتا ہے۔ خلیجی ممالک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر کا حصہ 53 فیصد سے زیادہ ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا.

اوکلاہاما (عکس آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر لگا دیا۔ اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، کہ کورونا وائرس کو کئی مزید پڑھیں

آغاز

غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) قابض صہیونی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ غرب اردن کے اسرائیلی سے الحاق کے اعلان پرعمل درآمد یکم جولائی سے شروع ہوگا اور مرحلہ وار اس اعلان پرعمل درآمد مزید پڑھیں