امریکا

امریکا نے مزید چھ چینی میڈیا اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن( عکس آن لائن) امریکا نے مزید چھ چینی میڈیا آرگنائزیشنز پر قوانین کو سخت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پروپیگینڈا آٹ لیٹس ہیں جو ریاست کو جوابدہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ غیرملکی مشنز کے طور پر چینی آٹ مزید پڑھیں

سیرگئی لاوروف

خلیج میں سکیورٹی مشترکہ طور پر یقینی بنائی جائے، روس کامطالبہ

جنیوا (عکس آن لائن )روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاوروف نے کہا کہ اس معاملے میں روس کو سکیورٹی مزید پڑھیں

برائن ہُک

ایران پراسلحہ کی پابندی ختم ہوئی تو شام، مشرقِ اوسط میں تنازعات میں شدت آئے گی‘برائن ہُک

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر عاید اسلحہ کی پابندی ختم ہو جاتی ہے تو اس کے بعد شام اور دوسرے ملکوں میں جاری تنازعات میں شدت آئے گی۔ مزید پڑھیں

چین کا امریکہ

چین کا امریکہ کو جواب، چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا

چین (عکس آن لائن) چین کا امریکہ کو جواب، چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکہ کے ہوسٹن میں چینی قونصل خانے کو بند کرنے کے بعد اب چین کی جانب سے بھی جواب مزید پڑھیں

کوٹیڈروس اڈھانم

امریکی وزیر خارجہ بے بنیاد الزام تراشی کے بجائے ویکسین کی تیاری پر توجہ دیں’ ڈبلیو ایچ او

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے الزام عاید کیا تھا کہ ڈبلیو ایچ اول کے سربراہ کوٹیڈروس اڈھانم کو چین نے خرید لیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااوریوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس، یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا، سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس لے لیا،عدالت نے نوٹس فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد بالآخر پہلی بار عوام میں ماسک پہن ہی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے قریب والٹر ریڈ فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ماسک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیموکریٹ امیدوارجوبائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار پر سوشلسٹ ہونے کاالزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن درحقیقت ڈیموکریٹ لیڈر برنی سینڈرز کی کٹھ پتلی ہیں، بائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ

کورونا وائرس پرالزام تراشی کا شکار ہوا، ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ

نیویارک( عکس آن لائن) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق الزام تراشی کا شکار ہوئے اور وہ ممکنہ طور پر آئندہ ماہ شیڈول یو ایس اوپن کا بائیکاٹ کریں گے مزید پڑھیں