انتونیو گوتریس

اسرائیل امدادی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے ، اقوام متحدہ

قاہرہ(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ قحط کے خطرے سے دوچار ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ اسرائیل انسانی بنیادوں پر امدادی سرگرمیوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے اور ان چیک مزید پڑھیں

ڈاکٹر ٹیڈروس ادیانوم

غزہ کو قحط سے بچانے کیلئے زمینی راستے کھولنا واحد حل ہے، عالمی ادارہ صحت

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ایک بار پھر غزہ کے مسلسل جاری اسرائیلی محاصرے اور امدادی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے ماحول میں زور دیا ہے کہ 24 لاکھ کی آبادی کو قحط سے مزید پڑھیں

امدادی سامان

امدادی سامان غزہ پہنچانے کے لیے ایک اور راہداری کھلنے کا امکان

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے امدادی شعبے کے سربراہ مارٹن گرفیتھس نے کہا ہے کہ غزہ میں امدادی سرگرمیوں میں تیزی اور وسعت لانے کے لیے ایک اور راہداری کے جلد کھولے جانے کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے مقامی مزید پڑھیں

چین میں سیلاب

چین میں سیلاب سے تباہی، 39 ہزار سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے بعد مقامی حکام نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر تے ہوئے 39 ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے کام کے طریقہ کار اورآپریشنل معاملات کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس

جڑانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن)حکومتی ہدایات کی روشنی میں رضا کاروں پر مشتمل کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے کام کے طریقہ کار اورآپریشنل معاملات کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس اسسٹنٹ کمشنر زین العابدین کی زیر صدارت اے سی آفس جڑانوالہ مزید پڑھیں