وزیر داخلہ

الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن کا احتجاج ،وزیر داخلہ نے اجلاس کل پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج کے حوالے سے کل پیر کو امن وامان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا آئی جی پولیس بھی مزید پڑھیں

مریم نواز

براڈ شیٹ سے بھی کمیشن مانگا گیا، قومی خزانے کو برباد کیا گیا لیکن کچھ نہیں نکلا ،مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، حکمرانوں نے قومی خزانہ برباد کردیا لیکن کچھ نہیں نکلا ، نااہل ،کرپٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

قوم براڈ شیٹ سے ہونیوالے معاہدے اوربعدکے معاملات کے حقائق جاننا چاہتی ہے’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ نہیں ڈالے مزید پڑھیں

ڈسکہ

ڈسکہ:اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی آفس پر لگی حکومتی امیدوار کی غیر قانونی فلیکسز اتاردی گئیں

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن)ن لیگی رہنما سیدہ نوشین ظاہرے شاہ امیدوار حلقہ NA75 کی درخواست اورسوشل میڈیا پر تصاویر اپ لوڈ ہونے پر الیکشن کمیشن کے عملہ کی کارروائی ،اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی آفس پر لگی حکومتی امیدوار مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

ہائی کورٹ نے نااہلی کیلئے دائر درخواست پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کے لیے 8 فروری تک مہلت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کیلئے دائر درخواست پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کے لیے 8 فروری تک مہلت دیدی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات آئین کے مطابق 10 فروری 2021ء سے قبل نہیں ہوسکتے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات آئین کے مطابق 10 فروری 2021ء سے قبل نہیں ہوسکتے ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق گزشتہ چند روز سے سینٹ مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخاب

پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سینٹ کے قبل از وقت انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے سینٹ کے قبل از وقت انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ گیارہ فروری سے قبل مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری 2021 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تمام 50 ریاستوں اور ڈسٹرکٹ آف کولمبیا نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس نے 8 کروڑ 13 لاکھ جبکہ ری پنلکنز نے 7 کروڑ 42 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔نتائج کے مطابق جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ نے 232 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن 20 جنوری 2021 کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

میڈیا ووٹرز ڈے پراپنا کردارادا کریں، الیکشن کمیشن کی قومی سطح پرآگاہی مہم قابل تحسین ہے، چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ میڈیا ووٹرز ڈے پراپنا کردارادا کریں، الیکشن کمیشن کی قومی سطح پرآگاہی مہم قابل تحسین ہے۔ پیر کو قومی ووٹر ڈے کے موقع پر اپنے بیان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

وزارت داخلہ کا نوٹس بد نیتی پر مبنی ہے ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزارتِ داخلہ کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کی ملیشیا اور وردی کا نوٹس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ کا نوٹس مزید پڑھیں