اعظم سواتی

ڈی ایس کا کام الاٹمنٹ کرنا نہیں بلکہ ٹرین آپریشن کرنا ہے’اعظم سواتی

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے ریلوے ہیڈ کوارٹر ز لاہور میں پراپرٹی اینڈ لینڈ سے متعلق اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاکستان ریلویز نثار احمد میمن ،ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

اعظم سواتی

کراچی ایکسپریس حادثہ،کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا،وزیر ریلوے اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔وزیر ریلویز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر حادثے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ریلوے میں موجود کالی بھیڑوں کو نشان عبرت بناؤں گا، اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ہم ریلوے سے 50 سال کی گندگی نکال رہے ہیں، ریلوے میں موجود کالی بھیڑوں کو نشان عبرت بناؤں گا۔ اتوار کو اعظم خان سواتی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کی۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے، مزید پڑھیں

اعظم سواتی

خواتین سماجی،اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ،اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ خواتین سماجی،اقتصادی اور انسانی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ۔ وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے انٹرنیشنل چیمبر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اعظم خان سواتی

ہمارے لئے معیشت کے پہیے کو چلانا بڑا چیلنج ہے،فیکٹریوں سے دھواں نکلتے رہنا چاہیے ،اعظم سواتی

راولپنڈی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہمارے لئے معیشت کے پہیے کو چلانا بڑا چیلنج ہے،فیکٹریوں سے دھواں نکلتے رہنا چاہیے ،جیسے ریلوے اپنے نقصان سے نکل آئے گی اسی طرح حکومت مشکلات سے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

سندھ پولیس ریلوے زمینوں پر قبضہ کروانے میں ملوث ہے،اعظم سواتی

کراچی (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ سندھ پولیس ریلوے زمینوں پر قبضہ کروانے میں ملوث ہے۔ مشکلات حالات کے باوجود ریلوے کی زمین سے قبضہ چھڑایا ہے ۔کوشش ہے ریلوے اثاثوں کی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اورنئے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی وزارت ریلوے پہنچے ،شیخ رشید احمد نے بطور وزیر ریلوے چارج چھوڑ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

انسداد منشیات کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے ،اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم سواتی نے کہاہے کہ انسداد منشیات کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے ،منشیات کے خلاف کامیابی کے لیے میڈیا، عدلیہ سمیت تمام لوگوں کے تعاون ناگزیر ہے ۔ وفاقی وزیر انسداد مزید پڑھیں